پی ایس 112 سے پیپلز پارٹی کے محمد آصف کامیاب

کراچی(نیوز ڈیسک )کراچی کے ضلع کیماڑی کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 112 میں دوبارہ گنتی کے بعد پاکستان پیپلز
مزید پڑھیں:محکمہ موسمیات کی تازہ ترین اپڈیٹ ،تفصیلات جانئے اس رپورٹ میں

پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار محمد آصف کامیاب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس 112 میں دوبارہ گنتی کے نتائج ک

ے بعد محمد آصف نے 11 ہزار 724 ووٹ حاصل کیے۔ ان کے مدمقابل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت

یافتہ آزاد امیدوار بلند خان نے 9,847 ووٹ حاصل کیے ہیں۔