
گلگت بلتستان میں بھی استعفےٰ شروع ، وزیراعلیٰ کے ترجمان اور کوآرڈینیٹر مستعفی
گلگت( اے بی این نیوز )گلگت بلتستان میں بھی حکومی عہدیداروں کے استعفے آنا شروع ہوگئے ہیں وزیراعلیٰ کے ترجمان امتیاز علی تاج اور ایک کوآرڈینیٹرعتیق پیرزادہ نے عہدوں سے استعفیٰ دے













