Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

اپوزیشن کا بائیکاٹ،کون بنے گا گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر ؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع

گلگت (اے بی این نیوز) کون بنے گا جی بی اسمبلی کا سپیکر؟ سید امجد زیدی اور ڈپٹی سپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ،آج دن دو بجے اسمبلی سیشن میں سپیکر شپ کیلئے رائے شماری ہو گی، پی ڈی ایم کی اپوزیشن جماعتوں نے رائے شماری سے بائیکاٹ کرنیکا فیصلہ کر لیا،سپیکر شپ کیلئے اپوزیشن کا کوئی ممبر امیدوار نہیں ہو گا۔مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کا مشترکہ اعلامیہ جاری۔