Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

گلگت ،ٹریفک کا المناک حادثہ ،چار افراد زخمی، لینڈسلائیڈنگ سے خاتون جاں بحق

گلگت(اے بی این نیوز)گلگت میں ٹریفک کا المناک حادثہ ،دوموٹرسائیکل کار سے ٹکرا گئے،حادثے میں چار افراد زخمی ہوگئے ، زخمی افراد پی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیئے جبکہ استورمیںکھیتوں میں کام کرتے ہوئے اچانک لینڈ سلائیڈنگ سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی ،خاتون کام کرتے ہوئے اچانک لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، عوام علاقہ کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی ، خاتون کو ملبے کے نیچے سے نکال لیا ۔