Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے دو ر درازعلاقوں میں ایس سی او کے تحت ہائبرڈ پاور سلوشن کے 2جاری منصوبوں کےلئے 60کروڑ روپے مختص

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے دو ر درازعلاقوں میں ایس سی او کے تحت ہائبرڈ پاور سلوشن کے 2جاری منصوبوں کےلئے 60کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تحت پہلے سے جاری 2منصوبوں کےلئے 60کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں ۔اس منصوبے کی مجموعی لاگت کا تخمینہ ایک ارب 70کروڑ50 لاکھ روپے لگایا گیا ۔یہ منصوبے 31مارچ 2021کو باقاعدہ منظورکئے گئے تھے۔