اہم خبریں

اسپین ،مسافر بس دریا میں گرنے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک )شمال مغربی اسپین میں مسافر بس پل سے کراس کرتے ہوئے تیز بہتے دریا میں گر گئی جس کے نتیجے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی کمپنی کی مسافر بس نامعلوم وجوہات کی بنا پر تیزی سے بہتے دریا پر بنے پل سے 131 فوٹ نیچے گر گئی۔ریسکیو ذرائع […]

روس کے اینگلس ائیربیس پر دھماکہ،روسی حکام نے ابھی تک کسی حملے کی تصدیق نہیں کی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)یوکرین سے سیکڑوں میل دور روس کے اینگلس ائیربیس پر دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی اور روسی آن لائن میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس کے مطابق یوکرین سے سیکڑوں میل دور روس کے بیچ و بیچ ساراتوف کے قریب موجود اینگلس ائیربیس پر دھماکوں کی آواز سنی […]

سردی کی شدت میں اضافہ ،پاکستان کے چاروں صوبے دھند کی لپیٹ میں،موٹروے ایم مختلف مقامات سے بند

لاہور(نیوز ڈیسک) سردی کی شدت میں اضافہ ،پاکستان کے چاروں صوبے سندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد علاقے گہری دھند کی لپیٹ میں، حد نگاہ صفر ہوگئی۔دھندکے باعث موٹرویز کو کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔پیر کو موٹروے پولیس ترجمان کے مطابق دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم […]

ڈیوڈ وارنر ٹیسٹ مچیوں کی سچری مکمل کرنے والے 14 ویں آسٹریلوی کرکٹر بن گئے

میلبرن(نیوز ڈیسک)ڈیوڈ وارنر 100 ٹیسٹ میچ کھیلنے والے 14 ویں آسٹریلوی کرکٹر بن گئے، جنوبی افریقہ کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ ان کے کیریئر کا 100واں ٹیسٹ ہے۔ڈیوڈ وارنر نے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ہی ایک ٹی ٹوئنٹی میچ سے کیرئیر کا آغاز کیا تھا،آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ، اسٹیو وا، ایلن بارڈر، شین […]

کراچی،نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں بلدیہ کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، مقتول کا 3 ملزمان گاڑی پر پیچھا کر رہے تھے۔پولیس کے مطابق اتحاد ٹاؤن میں عیدگاہ موڑ کے قریب کار پر فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت 37 سالہ رفیع اللّٰہ کے نام سے ہوئی ہے۔رفیع […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

کراچی( نیوز ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔اتوار کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کے کپتان ٹم ساؤتھی نے ٹرافی کی رونمائی کی۔علاوہ ازیں دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے پریس کانفرنس بھی کی جس میں ٹیسٹ سیریز […]

ہم نے پلان بنایا ہے، اچھی کرکٹ ہوگی، کپتان ٹم ساؤتھی

کراچی (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم ساؤتھی نے کہا کہ برصغیر کی کنڈیشن مختلف ہوتی ہیں لیکن ہم نے پلان بنایا ہے، اچھی کرکٹ ہوگی۔اتور کو ٹم ساؤتھی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ برصغیر میں آکر کھیلنا ہمیشہ چیلنج ہوتا ہے، انگلینڈ نے یہاں زبردست کرکٹ کھیلی تھی اور […]

یہ میری کابینہ کے قابل وزیروں میں سے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب نے حسنین بہادر دریشک کا استعفیٰ نامنظور کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک کا استعفیٰ نامنظور کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک کا استعفیٰ نامنظور کر دیا۔واضح رہے کہ حسنین بہادر دریشک نے چند روز قبل ایک اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی […]

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ کو صوبائی اسمبلی کی کل رکنیت کا اکثریتی ووٹ حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہے،وسیم سجاد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب میں پی ٹی آئی کی زیر قیادت اتحاد کا دعویٰ ہے کہ وزیر اعلیٰ ممکنہ طور پر 11 جنوری سے پہلے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو 186 ووٹوں کی ضرورت نہیں بلکہ ان کی اکثریت کی ضرورت ہے جو ووٹنگ […]

روس کایوکرین پر فضائی حملہ ،10 افراد ہلاک ،درجنوں زخمی

ماسکو(نیوز ڈیسک) روس کی جانب سے یوکرین کے شہر خیرسون میں فضائی حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔اتوار کو غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی جانب سے فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، شہر خیرسون کے رہائشی اور انتظامی عمارتوں کو فضائی حملوں کا نشانہ […]