اہم خبریں

کراچی ،نیا کاروباری ہفتہ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 698 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) نیا کاروباری ہفتہ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 698 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔پیر کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئے کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور مارکیٹ کھلتے ہی کے ایس ای 100 انڈیکس میں 698 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔پچھلے ہفتے کی مندی کے بعد پیر کی صبح دیکھی […]

اسلام آباد ،خوشبوؤں کی شاعرہ سے مشہور ہونے والی پروین شاکر کو ہم سے بچھڑے 28 برس ہو گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خوشبوؤں کی شاعرہ سے مشہور ہونے والی پروین شاکر کو ہم سے بچھڑے 28 برس ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق اردو ادب میں اپنی شاعری کے مُنفرد اور پُراثر انداز سے اپنی شناخت بنانے والی شاعرہ پروین شاکر کو آج ہم سے بچھڑے 28 برس ہوگئے، خوشبوؤں کی شاعرہ سے مشہور […]

کپتان بابر اعظم کا اعزاز، ایک سال میں زیادہ انٹرنیشنل رنز بنانے کا محمد یوسف کا ریکارڈ توڑ دیا

کراچی(نیوز ڈیسک) کپتان بابر اعظم نے ایک سال میں زیادہ انٹرنیشنل رنز بنانے کا محمد یوسف کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ پیر کو نجی ٹی و ی کے مطابق بابراعظم ایک سال میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں،قومی کپتان نے یہ اعزاز کراچی ٹیسٹ میں اپنا 13 واں […]

2022مہنگائی کا سال رہا ،آٹے کی قلت،10 کلوکا تھیلا 1200 کا ہوگیا،نان 25 روپے میں بکنے لگا

لاہور(نیوز ڈیسک) مہنگائی میں اضافہ ،پنجاب کے عوام کیلیے سال2022ء آٹے اور روٹی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہوتا رہا ، ایک برس کے دوران نجی گندم کی فی من قیمت میں 350 روپے جبکہ سرکاری سستے آٹا کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں315روپے کا غیر معمولی اضافہ ہوا۔1510کلو پیکنگ والے نجی آٹا (سپیشل) […]

منی لانڈرنگ ریفرنس ،احتساب عدالت نے سلیمان شہباز کی ضمانت کا تحریری حکم جاری کردیا

لاہور( نیوز ڈیسک) احتساب عدالت نے وزیراعظم شہبازشریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی نیب کے منی لانڈرنگ ریفرنس میں عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری کردیا ۔پیر کو لاہورکی احتساب عدالت نے وزیراعظم شہبازشریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی نیب کے منی لانڈرنگ ریفرنس میں عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری کردیا ہے۔ تحریری حکم […]

پیپلزپارٹی کے خمیر میں کراچی دشمنی ے، شہر قائد کی درست مردم شماری کرائی جائے،حافظ نعیم الرحمان کا مطالبہ

کراچی(نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے خمیر میں کراچی دشمنی موجود ہے اور پیپلز پارٹی چاہتی ہی نہیں ہے کہ کراچی آبادی کو درست گناجائے۔پیر کو کورنگی عیدگاہ گراؤنڈ میں فیملی فیسٹیول کے شرکا ءسے خطاب میں حافظ نعیم نے کہا کہ ایم کیو ایم اور […]

کراچی، پاکستان نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز،پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک) سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پیر کو کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم میں وکٹ کیپر سرفراز احمد اور بلے باز امام الحق کی واپسی ہوئی جبکہ فاسٹ بولر میر حمزہ کو بھی ٹیم کا […]

اسلام آبا میں امریکی سفارت خانے عملے پر حملے کا خدشہ ،ریڈالرٹ جاری ۔۔۔

اسلام آباد(نیوزڈیسک) امریکی سفارت خانے نے اسلام آباد میں اپنے عملے پر حملے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ پیر کو امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ چھٹیوں کے دوران نجی ہوٹل میں امریکی شہریوں پر حملہ ہوسکتا ہے،دہشت گردی کے ہونے والے واقعات کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد […]

فیصل آباد، دم گھٹنے سے کمرے میں سوئے 3 افراد جاں بحق ہو گئے ،ایک کی حالت تشویشناک

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) فیصل آباد میں دم گھٹنے سے کمرے میں سوئے 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک ساتھی کی حالت تشویشناک ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دم گھٹنے سے ہلاک تمام افراد بیکری ملازم اور کرائے کے مکان پر رہائش پذیر تھے، مرنے والوں کے ایک ساتھی کی حالت تشویشناک ہے جسے اسپتال […]

وزیراعظم شہبازشریف آج ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف آج ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کریں گے،ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔پیر کو وزیراعظم شہبازشریف خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کریں گے جہاں وزیراعظم ڈی آئی خان ڈویژن کے لئے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے ساتھ ہی تقریب سے خطاب بھی […]