ژوب ،انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،دہشتگرد ہلاک،جوابی فائرنگ سے جوان شہید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے علاقہ ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشتگرد ہلاک جبکہ سیکورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقہ ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، ناکہ بندی کے دوران دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ […]
خون سفید ہوگیا، چچا زاد بھائیوں نے تین افراد کوقتل کردیا،مقتولین میں 2خواتین بھی شامل

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخواکے شہرمردان کے علاقےکا ٹلنگ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا ہے جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے۔اتوار فائرنگ کا یہ واقعہ مردان میں کاٹلنگ کے علاقے بابوزئی میں پیش آیا ہے جہاں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل […]
ہم قائد کا ملک بنانے میں ابھی تک ناکام رہے ،آنے والا وقت ہم سے یکجہتی کا مطالبہ کررہا ہے ، گورنرسندھ کامران ٹیسوری

کراچی (نیوز ڈیسک) گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ کے ہمراہ مزار قائد پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قائد کا ملک بنانے میں ہم ابھی تک ناکام رہے ہیں اورآنے والا وقت ہم سے یکجہتی کا مطالبہ کررہا ہے ۔ اتوار کو گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ کے ہمراہ مزار قائد پر گفتگو کرتے ہوئے […]
ہمیں اندرونی خلفشار ختم کر کے ملک کی ترقی کے لیے مل کر مخنت کرنی چاہیے،شہبازشریف کا بیان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر کہا کہ ہمیں اندرونی خلفشار ختم کر کے ملک کی ترقی کے لیے مل کر مخنت کرنی چاہیے، بھارت میں بڑھتی ہوئی مذہبی منافرت دو قومی نظریےکی صداقت کو ثابت کرتی ہے۔ اتوار کو یوم قائد پر اپنے پیغام […]
کراچی سردی کی شدت میں اضافہ ،عوام گھروں تک محدود ، درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آگیا

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی سردی کی شدت میں اضافہ ،عوام گھروں تک محدود آج دسمبر کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی اور درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آگیا۔ اتوارکومحکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا آج کم سے کم درجہ حرارت 9.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے27 […]
قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش اور کرسمس کے موقع پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں،آئی جی پنجاب

لاہور(نیوز ڈیسک) انسپکٹرزجنرل پولیس (آئی جی) پنجاب نے کہا کہ پنجاب میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش اور کرسمس کے موقع پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹرزجنرل پولیس (آئی جی) پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے بھرمیں 28 ہزارسے زائد سیکیورٹی اہلکارڈیوٹی پرمامور ہیں، جبکہ لاہورمیں […]
سٹریٹ کرائمز سے تنگ عوام نے نیا طریقہ اختیارکرلیا، فائرنگ کر کے ڈاکو کو ہلاکردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں شہری کی مبینہ فائرنگ کے نتیجے میں ڈاکو ہلاک ہو گیا۔اتوار کو ریسکیو حکام کے مطابق گلستانِ جوہر میں ایک ڈاکو وں نے مزاحمت پر فائرنگ کر دی جس سے ایک راہ گیر زخمی ہو گیا ، شہری کی مبینہ فائرنگ سے مذکورہ ڈاکو مارا گیا۔ڈاکو […]
شاہین شاہ آفریدی نے کپتان بابر اعظم کے حق میں کیا گیا ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا،ایسے بیانات نہ دیں، عبدالرزاق

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کپتان بابر اعظم کے حق میں کیا گیا ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم سے 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد بابر اعظم کی کپتانی کے مستقبل پر چہ مگوئیاں شروع ہوئیں تو گزشتہ منگل […]
کرسمس کا تہوار محبت اور اخوت کا پیغام دیتا ہے، رانا ثناء اللہ کا پیغام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ کرسمس کا تہوار محبت اور اخوت کا پیغام دیتا ہے۔اتوار کو کرسمس کے موقع پر اپنے بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سالمیت میں مسیحی برادری کی گراں قدر خدمات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کرسمس […]
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش آج ملی جوش وجذبے سے منایاجارہاہے

لاہور(نیوزڈیسک)آج 25 دسمبر 2022 کو ملک بھر میں قائدِ اعظم محمد علی جناح کا147 واں یومِ پیدائش مِلّی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پرآج مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقدہوگی،بابائے قوم قائد اعظم محمدعلی جناح کے یوم پیدائش […]