پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس کا مذہبی تہوار آج منایا جا رہاہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میںآج (اتوار) کو کرسمس کا تہوار منایا جارہاہے۔ پاکستان میں بھی مسیحی برادری کرسمس کے تہوارکوانتہائی جوش وخروش سے منارہی ہے ،دنیا بھر میں عمارتوں کو دلہن کی طرح سجادیا گیا ہے ۔ مختلف مقامات پر کرسمس ٹری، شاپس اور بچوں کیلئے جھولے لگائے گئے ہیں۔کرسمس کی سب سے بڑی […]
بھارت،10فٹ لمبی،4فٹ چوڑی سرنگ کھودکر بینک سے سونا لوٹ لیا گیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اترپردیش میں چوروں نے فلمی انداز میں سرنگ کے ذریعے بینک میں نقب لگا کر ایک کروڑ روپے کا سونا چوری کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق چوروں نے کانپور شہر میں اسٹیٹ بینک کی مقامی شاخ کے اندر عمارت سے متصل خالی پلاٹ سے 10 فٹ لمبی اور 4 فٹ چوڑی سرنگ […]
موٹروے پولیس کی دھند کے پیش نظر شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت

لاہور(نیوزڈیسک) موٹروے پولیس نے شدید دھند کے پیش نظر شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہور، ملتان موٹروے فیض پور سے سمندری تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے، موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر کو یقینی بنانے کیلئے بند […]
ق لیگ، پی ٹی آئی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے اہم اجلاس،مزید مشاورت جاری رکھنے پراتفاق

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان سیٹ ایدجسٹمنٹ پر مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ ہوا۔تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کے اراکین پرویز الہٰی کی لاہور کی رہائشگاہ پر پہنچے۔پی ٹی آئی اراکین نے پرویز الہٰی، مونس الہٰی اور حسین الہٰی سے ملاقات کی اور انتخابی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی۔دوران […]
بھارتی اداکارہ تونیشا شرما نے شو کے سیٹ پرپھانسی لگاکر خودکشی کرلی

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی فلم اور ڈرامے کی معروف اداکارہ تونیشا شرما نے شو کے سیٹ پر خودکشی کرلی۔بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی پولیس نے تونیشا شرما کی موت کی تصدیق کی اور بتایا کہ انہوں نے بھارتی ڈرامے کے سیٹ پر خودکشی کی۔پولیس کے مطابق اداکارہ نے سیٹ پر خود کو پھانسی لگا کر خودکشی کی، انہیں اسپتال […]
شاہنواز دہانی، ساجد خان اور میر حمزہ نیوزی لینڈ کے خلاف اسکواڈ میں شامل

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی عبوری سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے تین کھلاڑیوں میر حمزہ، ساجد خان اور شاہنواز دہانی کو پاکستان اسکواڈ میں شامل کر لیا۔ہفتہ کوشاہد آفریدی کی زیر صدارت سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کپتان بابر اعظم کے ساتھ ویڈیو لنک کے […]
کراچی،کٹی پہاڑی کے قریب نومولود کی پھندہ لگی لاش برآمد

کراچی(نیوزڈیسک)نارتھ ناظم آباد میں کٹی پہاڑی کے قریب نومولود بچی کی لاش ملی جس کے گلے میں پھندا لگا ہوا تھا۔ شبہ ہے کہ نومولود کو پھندا ڈال کر قتل کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق لاش ملنے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ورکرز موقع پر پہنچ گئے اور لاش کو قانونی کارروائی کے لیے […]
اسلام آباد خود کش حملے کی تحقیقات کیلئے ایس پی سی ٹی ڈی کی سربراہی میں جے آئی ٹی قائم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم کردی گئی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی سی ٹی ڈی اسلام آباد جے آئی ٹی […]
وزیر اعظم کی سرکاری عمارتوں کو جلد شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی ہدایت

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی سرکاری عمارتوں کی بجلی شمسی توانائی پرمنتقل کرنے کے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کی روزمرہ ضروریات کو پورا کرنے کیلئے شمسی توانائی کے استعمال پر جائزہ اجلاس لاہور میں ہوا، اس موقع پر وزیراعظم نے […]
پاکستان تحریک انصاف کا ملک بھر میں ریلیاں نکالنے کااعلان،کل سے آغازہوگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف نے ملک کے مختلف حصوں میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں ریلیاں منعقد کرنے کااعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق25 دسمبر کو ملتان، لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں تحریک انصاف ریلیوں کا انعقاد کرے گی۔26 دسمبر بروز سوموار بہاولپور،27 دسمبر بروز منگل شیخوپورہ اور 28 دسمبر بروز بدھ کو جہلم میں […]