اہم خبریں

لاہور،رشتے کے تنازعے پردو گروپ آپس میں لڑپڑے،فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی نشتر کالونی میں رشتہ کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔پولیس نے بتایاکہ فائرنگ کے نتیجے میں 45سالہ عباس نامی شخص ہلاک ہوگیا، فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔سی سی پی او غلام محمود […]

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلاٹیسٹ،پاکستانی اسکواڈ میں ایک سے دو تبدیلیوں کا امکان

لاہور(نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے ٹیسٹ اسکواڈ میں ایک سے دو تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی عبوری سلیکشن کمیٹی آج ٹیسٹ اسکواڈ کے حوالے سے غور کرے گی۔ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کےلیے […]

پہلا ٹیسٹ،پاکستان اور نیوزی لینڈ کی نیشنل اسٹیڈیم میں ٹریننگ،فٹبال بھی کھیلا

کراچی (نیوزڈیسک)نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں نے ٹریننگ کی۔ پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں نے اپنے پہلے ٹریننگ سیشن کا آغاز فٹبال کھیل کر کیا، جس کے بعد قومی کھلاڑیوں نے نیٹ پر بولنگ اور بیٹنگ کی جم کر پریکٹس کی۔کپتان بابر اعظم کل ٹیم کو […]

امریکا،بیٹی کو انٹرنیٹ پر ہراساں کرنے کے الزام میں ماں گرفتار

مشی گن(نیوزڈیسک)امریکی خاتون کو اپنی ہی بیٹی اور اس کے بوائے فرینڈ کو انٹرنیٹ پر ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریاست مشی گن کی رہائشی کیندرا گیل لیکاری نامی خاتون اپنی بیٹی اور اس کے بوائے فرینڈ کو ایک سال سے زائد عرصے تک بیوقوف […]

کرسمس کے موقع پر بیت اللحم میں ہزاروں سیاحوں کی آمد متوقع

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)کورونا وائرس کے بعد پہلی کرسمس کے موقع پر بیت اللحم میں ہزاروں سیاحوں کی آمد متوقع ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے میں واقع حضرت عیسیٰؑ کی جائے پیدائش بیت اللحم کی معیشت کا انحصار سیاحت پر ہے لیکن پچھلے دو سال سے کورونا پابندیوں کی وجہ سے یہاں سیاح معمول […]

ہم اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے تیار ،کب لینا ہے یہ فیصلہ عمران خان کرینگے،مونس الٰہی

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے مونس الٰہی نے کہا ہے کہ ہم اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے تیار ہیں لیکن اعتماد کا ووٹ کب لینا ہے یہ فیصلہ عمران خان فیصلہ کریں گے،ہفتہ کو نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ن لیگ نے جوکچھ کیا وہ ان کو […]

تیزی سے بڑھتا ڈیٹا دنیا کو اسٹوریج بحران میں دھکیل سکتا ہے، ماہرین کا انتباہ

برمنگھم(نیوزڈیسک)ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تیزی سے بڑھتا ہوا ڈیجیٹل ڈیٹا دنیا کو ڈیٹا اسٹوریج کے بحران میں دھکیل سکتا ہے، 2025ء تک صارفین کے ڈیٹا میں 300 فی صد تک اضافہ متوقع ہے اور اس مقدار کو ذخیرہ کرنے کے لیے کلاؤڈ میں مطلوبہ گنجائش موجود نہیں۔یہ انتباہ برطانیہ کی ایسٹن یونیورسٹی کے […]

شہباز گل سروسز اسپتال سے غائب، رجسٹرار نےایم ایس کوخط کے ذریعے آگاہ کردیا

لاہور(نیوزڈیسک )سروسز اسپتال لاہور کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل اسپتال کے وی وی آئی پی وارڈ میں موجود نہیں۔اسپتال کے رجسٹرار نے سروسز اسپتال کے ایم ایس کو مراسلے کے ذریعےآگاہ کر دیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ شہباز گل کے ریگولر چیک اپ […]

مراد سعید کے گھرمسلح افراد کے گھسنے کا معاملہ،صدر مملکت نے وزیر اعظم اور چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس پاکستان کو مراد سعید سے متعلق خط لکھ دیا۔عارف علوی نے اپنے خط میں مراد سعید کے گھر 18 اگست کو مسلح افراد کے گھسنے کا معاملہ اٹھایا ۔ صدر نے لکھا کہ پولیس نے اس واقعے کی ایف آئی آر تک […]

جنرل عاصم منیر کا وزیرستان اور ایس ایس جی ہیڈکوارٹر کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے،عسکری ذرائع

راولپنڈی(نیوزڈیسک)بنوں میں کارروائی کے بعد کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے ایک بار پھر پاکستان میں ریاستی رٹ چیلنج کرنے کا ماحول بنا دیا ہے۔ بنوں میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن سے دہشت گردی کی صورتحال پر ڈرامائی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق عسکری ذرائع نے بتایاکہ بنوں آپریشن کے بعد سپہ سالار جنرل عاصم […]