اہم خبریں

سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے اجلاس 11 جنوری کو طلب کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک)سپیکر پنجاب اسمبلی نے اجلاس 11 جنوری کو طلب کرلیا۔ اس طرح یہ افواہیں دم توڑ گئیں کہ پرویز الہٰی لاہور ہائیکورٹ میں 11 جنوری کی اگلی سماعت سے پہلے اسمبلی توڑ دیں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے لاہور ہائیکورٹ کو 11 جنوری سے پہلے اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی کروائی ہوئی […]

عمران خان کی انتخابات مارچ یا اپریل میں ہونے کی پیشگوئی پر مریم اورنگزیب کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے انتخابات مارچ اپریل میں ہونے کی پیشگوئی کردی، اس حوالے سے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔عمران خان کی انتخابات مارچ، اپریل میں ہونے کی پیشگوئی پر وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ردعمل دیتے ہوئے سوال کیا کہ کیا آپ […]

جنوبی افریقہ،گیس ٹینکر میں دھماکےسے 8 افراد ہلاک،متعددزخمی

جوہانسرگ(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں گیس کے ٹینکر میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے،غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں گیس کے ٹینکر میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے،گیس ٹینکر میں زوردار دھماکے کے بعد فضا میں شعلے بلند ہو رہے ہیں۔دھماکے […]

تھائی لینڈ کے ہاتھی، سانتا کلاز کے ساتھی بن گئے،سکول کے بچے بھی دیکھ کر حیران

بینکاک( نیوزڈیسک)تھائی لینڈ میں اسکول کے بچے ان ہاتھیوں کو دیکھ کر حیران رہ گئے جب ان پر بیٹھے سانتا کلاز ان کے لیے دلچسپ تحفے لے کر آئے تھے۔اس سال تھائی لینڈ کے صوبے آیوتھایا میں پانچ ہاتھیوں کو نہ صرف سانتا کلاز کے لباس پہنائے گئے تھے بلکہ ان پر انسانی سانتاکلاز بھی […]

جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا،رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا، یکم جمادی الثانی کل اتوار کو ہوگی۔تفصیلات کے مطابق چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، رویت کی شہادتوں کے بعد چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا۔رویت ہلال کمیٹی کے مطابق جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا، یکم جمادی الثانی 1444ء ہجری کل […]

روس کا یوکرین پرتازہ حملہ، 5 افراد ہلاک،20زخمی ہوگئے

ماسکو(نیوزڈیسک)روس نے ایک بار پھر یوکرین کے شہر خیرسون میں حملے کیے ہیںجس میں 5 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کا شہر خیرسون ایک بار پھر دھماکوں سے گونج اُٹھا۔ روسی فوج نے کئی علاقوں میں حملے کیے۔ جس میں ایک رہائشی عمارت بھی تباہ ہوگئی۔یوکرین […]

وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں گے، فواد چوہدری نے پارٹی قیادت کے فیصلے سے آگاہ کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی رہنما فواد حسین چوہدری نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں گے، ہمارا وفد جلد پرویز الٰہی سے ملے گا اور تاریخ طے کرے گا۔چوہدری شجاعت بزرگ آدمی ہیں ان کا شہباز شریف سے ملاقاتوں کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا فائدہ […]

کراچی ، انٹربورڈ کے امتحانات میں 38کالجز کے تمام طلباء فیل ہوگئے

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں انٹر بورڈ کے امتحانات میں 38 کالجز کے تمام طلبہ فیل ہو گئے ، ایک بھی طالبعلم امتحان پاس نہ کرسکا،کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے تمام کالجز کی کارکردگی کی تفصیلات جاری کر دیں، جس میں 38 کالجز کے تمام طلباء کے فیل ہونےکا بھی انکشاف ہوا ، ان میں 25 سرکاری […]

اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،میاں اسلم اقبال

لاہور(نیوزڈیسک)سینئرصوبائی وزیرپنجاب میاں اسلم اقبال نے کہاہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں نئے صاف و شفاف الیکشن ہوں،میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بیرونی سازش کے تحت چوروں کو مسلط کیا گیا، ہم ان سب کو عوام کے سامنے بےنقاب کریں گے،انہوں نے […]

متنازع ٹویٹ کرنے پر گرفتاری کے خلاف اعظم سواتی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے متنازع ٹویٹ کرنے پر گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ اعظم سواتی کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست وکیل بابر اعوان نے جمع کروائی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جن ٹویٹس کا حوالہ دیا جا رہا […]