اہم خبریں

جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا،رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا، یکم جمادی الثانی کل اتوار کو ہوگی۔تفصیلات کے مطابق چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، رویت کی شہادتوں کے بعد چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا۔رویت ہلال کمیٹی کے مطابق جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا، یکم جمادی الثانی 1444ء ہجری کل 25 دسمبر 2022ء کو ہوگی۔وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

متعلقہ خبریں