جوہانسرگ(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں گیس کے ٹینکر میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے،غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں گیس کے ٹینکر میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے،گیس ٹینکر میں زوردار دھماکے کے بعد فضا میں شعلے بلند ہو رہے ہیں۔دھماکے سے قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔افریقی حکام کے مطابق گیس ٹینکر میں دھماکے کی وجوہات سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔