کافی وقت گزر گیا ہم علم والے لوگ پیدا نہیں کر پا رہے ، رضا ربانی

کراچی(نیوزڈیسک)سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ کافی وقت گزر گیا ہم علم والے لوگ پیدا نہیں کر پا رہے ہیں۔جون ایلیا اور حبیب جیسے لوگ اسی وجہ سے اب نہیں بن پاتے،کراچی میں تقریب سے خطاب میں میاں رضا ربانی نے کہا کہ لکھنے کے کلچر […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں200روپے اضافہ،ایک لاکھ 77ہزار500کاہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک) عالمی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 1 ڈالر اضافے سے 1798 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔ایک تولہ سونا 200 روپے اضافے سے 1 لاکھ 77 ہزار 500 روپے کا ہوگیا .دس گرام سونا 172 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 52 ہزار 178 روپے کا ہوگیا ,ایک تولہ چاندی کی قیمت 80 روپے […]
بھارت میں انتہا پسندوں نے سانتا کلاز کی پٹائی کردی،ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت میں سانتا کلازبن کر بچوں میں چاکلیٹس اور کھلونے تقسیم کرنے والے شہری کو انتہاءپسند ہندوؤں نے تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ مسیحی برادری کے لوگوں کی طرف سے ملزمان کے خلاف مقامی پولیس سٹیشن میں ایف آئی آر درج کرادی گئی،بھارتی اخبارکے مطابق یہ واقعہ ریاست گجرات کے شہر وڈودرا میں پیش […]
مال آف امریکا میں دوگروپوں کے درمیان جھگڑا،فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک

منیسوٹا(نیوزڈیسک)امریکی ریاست منیسوٹا کے مال آف امریکا میں فائرنگ سے 19 سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا۔بلومنگٹن پولیس چیف بُکر ہوجز نے بتایا کہ دو گروپوں کے درمیان جھگڑا ہوا، اس دوران مقتول کو ایک سے زائد بار گولیاں ماری گئیں۔ان کا کہنا تھا کہ مقامی وقت کےکے مطابق شام 7 بج کر 50 منٹ پر پولیس […]
گورنر اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں لیکن اسپیکر مسترد کر چکے ہیں، عمر سرفراز چیمہ

لاہور(نیوزڈیسک)مشیر داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ضرورت ہے نہ آئینی پابندی، وزیر اعلیٰ نے اگلی سماعت تک اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔اپنے بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ گورنر اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں […]
عوام کی خدمت کرنا چاہتاہوں،چوہدری نثار نے سیاست میں واپسی کا عندیہ دیدیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ میں اپنے حلقے کے لوگوں کی خدمت کرنے کا خواہاں ہوں۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے چپ کا روزہ توڑتے ہوئے سیاست میں واپسی کا اشارہ دے دیا۔ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ 5 سال […]
عامرلیاقت کی تیسر ی اہلیہ دانیہ شاہ نے رہائی کیلئے کراچی کی سیشن کورٹ سے رجو ع کر لیا

کراچی(نیوزڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارانکی تیسری اہلیہ ملزمہ دانیہ شاہ نے ضمانت کے لئے سیشن عدالت میں درخواست دائر کردی۔تفصیلات کے مطابق دانیہ شاہ کے وکیل ایڈووکیٹ لیاقت گبول نے بتایا کہ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ میری موکلہ پر لگائے […]
سلمان خان کا اپنے باڈی گارڈ کے بیٹے کو اگلی فلم کیلئے ہیرو سائن کر لیا،مداح حیران

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے سپر اسٹار اور پروڈیوسر سلمان خان نے اپنے باڈی گارڈ ’’شیرا‘‘کے بیٹے ابیر سنگھ کو اپنی اگلی فلم میں ہیرو لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کے26 سالوں سے وفادار باڈی گارڈ شیرا کا بیٹا ابیر سنگھ بھی اب بالی ووڈ میں قدم رکھنے کو تیار ہے، […]
پشاور،گیس لیکج کے باعث پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی،متعددعلاقوں کو سپلائی بند

پشاور(نیوزڈیسک)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈنے کہاہے کہ گیس لیکج کی وجہ سے آگ لگنے کے بعد شہر کے بیشتر علاقوں کو گیس سپلائی بندکردی گئی ہے،گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام تیزئی سے جاری ہے اورجیسے ہی مرمت کا کام مکمل ہوگاگیس سپلائی بحال کردی جائیگی،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو سوئی ناردرن گیس […]
اسمبلی تحلیل معاملہ،وزیر اعلیٰ کے پی نے بھی عمران خان کو شٹ اپ کال دیدی، شرجیل میمن

کراچی(نیوزڈیسک)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ اسمبلیوں کی تحلیل کےمعاملے پر وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے بھی عمران خان کو شٹ اپ کال دے دی۔عمران خان نہیں چاہتے پاکستان کی معیشت چلے، ان کی خواہش ہے ملک میں سری لنکا جیسی صورتحال جنم لے۔ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہاکہ […]