کراچی میں پچاس لاکھ کی ڈکیتی ، بینک کاسیکورٹی گارڈ ہی ملوث نکلا

کراچی(نیوزڈیسک) تھانہ ٹیپو سلطان کی پولیس نے پچاس لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا ، ملزم بینک کا سیکیورٹی گارڈ نکلا جس نے اپنے ساتھیوں سے واردات کروائی ، ملزم کو حصے کی رقم بھی نہیں ملی۔ایس ایچ او ٹیپو سلطان عظمیٰ خان نے بتایا کہ گزشتہ ماہ پی ای سی ایچ […]
امریکا میں تاریخ کے بدترین برفانی طوفان نے تباہی مچادی، 9 افراد ہلاک

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کو اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین برفانی طوفان کا سامنا ہے جس سے معمولات زندگی ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں اور اب تک 9 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔عالمی میڈیاکے مطابق امریکی ریاستوں اوہائیو، کینٹکی، میزوری اور کنساس میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی۔ ان ریاستوں میں درجہ حرارت منفی 40 ڈگری تک جانے […]
روس کے اولڈ ہوم میں خوفناک آتشزدگی ،20معمرافرادجل کر ہلاک

ماسکو(نیوزڈیسک) روس کے ایک اولڈ ہوم میں لگنے والی آگ میں 20 معمر افراد ہلاک ہوگئے۔خوفناک آتشزدگی میں ہلاک ہونے والے برزگ شہریوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ لواحقین کی بھی تلاش جاری ہے، عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سائبیریا کے شہر کیمیروو کے ایک اولڈ ہاؤس میں لگنے والی آگ میں دوسری […]
بھارت میں شاہی عید گاہ مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کااعلان

آگرہ(نیوزڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے متھرا کی عدالت نے بھگوان کرشنا کی جنم بھومی کا جائزہ لینے کے لیے شاہی عیدگاہ مسجد کے سروے کا حکم دیدیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی ہندو تنظیم نے تاریخی شاہی عید گاہ مسجد کو شری کرشنا کی جنم بھومی قرار دیکر مندر بنانے کے لیے 13.37 ایکڑ زمین […]
الیکشن کمیشن اسٹیبلشمنٹ سے کنٹرولڈ ہے،عمران خان کاالزام

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کررکھی تھی۔پیر کوہمارےاراکین استعفوں کی تصدیق کے لیے قومی اسمبلی جائیں گے،الیکشن کمیشن اسٹیبلشمنٹ سے کنٹرولڈ ہے۔زمان پارک میں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا […]
بھارت، پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پرپانچ نوجوان گرفتار

پٹنہ (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست بہار میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نعرہ لگانے پر 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے علاقے بھوجپور سے چند نوجوانوں کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پانچ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔مبینہ طور پر یہ واقعہ بھوجپور کے چندی گاؤں میں پیش آیا، […]
کراچی میں درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آسکتا ہے، موسمیاتی تجزیہ کار

کراچی(نیوزڈیسک)موسمیاتی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ کراچی آج رات سے سردی کی لہر کی لپیٹ میں رہے گا۔تفصیلات کے مطابق موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ کراچی میں رات کے وقت کچھ علاقوں میں درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آسکتا ہے جبکہ دن میں درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا […]
دانیہ شاہ کی کہانی پیسے سے شروع ہوتی ہے اورپیسے پر ہی ختم ہوتی ہے،بشریٰ اقبال

کراچی(نیوزڈیسک)مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ ملزمہ دانیہ شاہ کی گزشتہ روزدرخواستِ ضمانت مسترد ہونے کے بعد ان کی والدہ کی جانب سے میزبان کی پہلی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال پر سنگین الزامات عائد کئے تو بشری اقبال کا بیان بھی سامنے آگیا۔بشریٰ اقبال کا کہنا تھا کہ ملزمہ دانیہ شاہ کی والدہ مجھ […]
ن لیگ کا وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے متعلق فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکافیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن نے وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ ن لیگ کے وکلاء نے سپریم کورٹ میں فیصلے کو چیلنج کرنے کے لیے درخواست تیار کر لی ہے۔وزیر اعظم شہباز […]
بھارت، ٹرک کھائی میں گرجانے سے 16 بھارتی فوجی ہلاک

دہلی(نیوزڈیسک) بھارت کے شمال مشرقی حصے میں فوج کا ٹرک پہاڑی راستے سے پھسل کر کھائی میں جاگرا جس کے نتیجے میں 16 فوجی ہلاک ہوگئے۔ہفتے کو بھارت کے شمال مشرق حصے میں فوج کا ٹرک پہاڑی راستے سے پھسل کر کھائی میں جاگرا جس کے نتیجے میں 16 فوجی ہلاک ہوگئے۔حادثہ بھارتی ریاست سِکم […]