اہم خبریں

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان،شاہد آفریدی چیف سلیکٹر ہونگے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کے دورہ کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔ شاہد آفریدی چیف سلیکٹر ہوں گے۔ I am pleased to announce, with immediate effect, an Interim Selection Committee for the New Zealand tour. It comprises Shahid Afridi (Chief Selector), Abdul Razzaq and Rao Iftikhar, with […]

سپریم کورٹ پنجاب کی موجودہ صورتحال پر ازخود نوٹس لے،ہم اسمبلیوں کو عمران خان کی انا کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیں گے، رانا ثنا اللہ

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنماء اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر اسمبلیاں کسی کی ضد یا انا پر گھٹیا سیاست کی نذر ہو رہی ہیں تو گورنر وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتا ہے، اسمبلیوں کو عمران خان کی انا کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیں گے، ہماری خواہش […]

امریکا میں شدید برفانی طوفان، معمولات زندگی ٹھپ ہوکر رہ گئے ،9 افراد ہلاک ،5 ہزار پروازیں منسوخ ،50سے زائد کاریں تباہ ہوگئیں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا میں شدید برفانی طوفان، معمولات زندگی ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں ،9 افراد ہلاک ،5 ہزار پروازیں منسوخ ،50سے زائد کاریں تباہ ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق عالمی میڈیا کے مطابق امریکی ریاستوں اوہائیو، کینٹکی، میزوری اور کنساس میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی۔ ان ریاستوں میں درجہ حرارت منفی 40 ڈگری تک جانے کی […]

فاسٹ بولر حارث رؤف رشتہ ازدواج میں بندھ گئے،دلہا دلہن کی تصاویر سامنے آگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی دلہا بننے اور ان کی ہونے والی دلہن مزنا مسعود ملک کی پہلی جھلک سامنے آگئں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی دلہا بننے اور ان کی ہونے والی دلہن مزنا مسعود ملک کی پہلی جھلک سامنے آگئی،حارث […]

جنوبی وزیرستان، اغوا ہونے والے باپ بیٹے اور بھتیجے کی نعشیں برآمد

جنوبی وزیرستان(نیوز ڈیسک) اغوا کار گروہ سرگرم ،تحصیل برمل کے علاقے مانڑہ سے تین مغویوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جو آپس میں باپ، بیٹا اور بھتیجا ہیں۔ہفتے کو تحصیل برمل کے علاقے مانڑہ سے تین مغویوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جو آپس میں باپ، بیٹا اور بھتیجا ہیں ،پولیس کے مطابق مقتولین میں […]

احتساب عدالت میں پیشی سے پہلے ہی سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس شکار ہوگئے ہیں

کراچی (نیوز ڈیسک) احتساب عدالت میں پیشی سے پہلے ہی سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس شکار ہوگئے ہیں۔ہفتے کو کراچی کی احتساب عدالت میں پیشی سے پہلے ہی سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس شکار ہوگئے ہیں۔سابق وزیراعظم کے وکیل خواجہ نوید احمد نے احتساب عدالت کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ […]

کینیڈا کی ریاست اونٹاریو میں برفانی طوفان کے باعث 100سےزائدگاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

اونٹاریو(نیوز ڈیسک) کینیڈا میں کئی شہروں کو برف کےطوفان نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کی ریاست اونٹاریو میں شدید برفباری کے باعث 100 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔حادثہ لندن اور ٹلبری کے درمیان ہائی وے پر پیش آیا۔ پولیس نے ڈرائیوروں کو سڑکوں سے دور رہنے کی وارننگ […]

ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کے سیکیورٹی گارڈ فرید نیموچی کیخلاف کیس ختم کردیا گیا

لندن( نیوز ڈیسک) برطانوی پولیس نے نواز شریف کے گارڈ کیخلاف حملے کے الزام کے حوالے سے تحقیقات ختم کردیں، سکیورٹی گارڈ فرید نیموچی کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کے شایان علی نے پولیس کو حملہ کرنے کی شکایت کی تھی، ہاتھا پائی کا واقعہ رواں برس 2 اپریل کو اس وقت پیش آیا جب نواز […]

کوئی بچا تو نہیں جو ابھی بھی سمجھتا ہو ملک میں جمہوریت ہے،اسد عمرکا لاہور ہائیکورٹ فیصلہ پر ردعمل

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستاں تحریک انصاف کے رہنما ءاسد عمر نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کوئی بچا تو نہیں جو ابھی بھی سمجھتا ہو کہ ملک میں جمہوریت ہے۔ہفتے کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپر پاکستاں تحریک انصاف کے رہنما ءاسد عمر ہائیکورٹ کے فیصلے پر رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے […]

ن لیگ نے پنجاب اسمبلی میں آٹے کی قیمت میں اضافے کیخلاف قرارداد جمع کرادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں آٹے کی قیمت میں اضافے کیخلاف قرارداد جمع کرادی گئی۔ہفتے کو (ن )لیگ کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متین میں کہا گیا ہے کہ سیاسی محاذ آرائی کے دوران آٹے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔قرارداد میں کہا گیا ہے […]