بھارتی بلے باز کوہلی ایک رن پر آؤٹ ہونے کے بعد بنگلہ دیشی کھلاڑیوں سے الجھ پڑے

میرپور(نیوزڈیسک) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی بنگلہ دیش کے خلاف میرپور ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں صرف ایک رن پر آؤٹ ہونے کے بعد بنگلادیشی کھلاڑیوں سے الجھ پڑے۔ سوشل میڈیا پر ویرات کوہلی کے آؤٹ ہونے اور اس کے بعد کوہلی اور بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کے درمیان ہوئی تکرار کی ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے۔ […]
پاکستان،نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ، ٹکٹوں کی فروخت کل اتوار سے شروع ہوگی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 26 دسمبر سے شروع ہو رہے پہلے ٹیسٹ کے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیا گیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے ٹکٹ کی فروخت کل(اتوار) سے شروع ہوگی۔کراچی ٹیسٹ کے لیے ٹکٹ کی کم از کم قیمت 150 اور زیادہ سے 500 روپے رکھی گئی ہے۔پاکستان […]
وزیراعلیٰ اسمبلی تحلیل کرسکتے ہیں ، شیخ رشیداحمد

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہا کہ کوئی قانون پارلیمان کو مدت پوری کرنے پر مجبور نہیں کرسکتا۔ کوئی قانون پارلیمان کومدت پوری کرنےپرمجبورنہیں کرسکتاشہبازشریف نےبھی بیان حلفی دیاتھاگورنرکانوٹیفکیشن آئین شکن وزیراعلیٰ اسمبلی تحلیل کرسکتےہیں گورنرکانوٹیفکیشن معطل ہواہےمنسوخ نہیں نظریہ ضرورت زندہ ہےفیصلہ50-50 ہےفضاں کےمجھ غریب کوحیات کایہ حکم […]
ٹرینوں میں خواتین اور بچوں کیلئے الگ ڈبے مخصوص کریں،ٹرینوں کی صفائی کا کام آؤٹ سورس کیا جائے،خواجہ سعد رفیق

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ہر ٹرین میں خواتین اور بچوں کے لیے الگ ڈبے مخصوص کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ہفتے کو وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر نے کہا کہ دیگر ٹرینوں کی صفائی کی ذمہ داریاں […]
اسلام آباد خودکش دھماکا، تحقیقات کیلئے پولیس نے 8 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دیدی، حساس ادارے کے افسران بھی شامل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد خودکش حملے سے متعلق پولیس نے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق آئی ٹین فورمیں ہونے والے خود کش حملے کی پولیس نے تحقیقات کیلئے اعلی سطحی کی جے آئی ٹی قائم کرد،ایس پی سی ٹی ڈی کی نگرانی میں 8 رکنی ٹیم تحقیقات کرے […]
ملک باقاعدہ دیوالیہ ہونے کے قریب ہے، مسرت جمشید چیمہ

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماء مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ ہر گزرتے دن کیساتھ عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے ہر گزرتے دن کے ساتھ عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے. ملک باقاعدہ دیوالیہ ہونے کے قریب ہے. دہشت گردی میں اضافہ ہو رہا ہے […]
پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کون کرے گا، ہیڈ کوچ کے لیے مکی آرتھر مضبوط امیدوار

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کون کرے گا، ہیڈ کوچ کے لیے مکی آرتھر مضبوط امیدوار ہیں،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں شامل ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز آخری اسائنمنٹ ہے کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ کی ایک سال کے لیے رواں برس […]
ہوئی فائرنگ یا قتل ،بلکونی پر کھڑی کینیڈین خاتون انجان گولی کا نشانہ بن گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) بلکونی پر کھڑی کینیڈین خاتون انجان گولی کا نشانہ بن گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں گھر کی بالکونی پر کھڑی کینیڈین نیشنل خاتون گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی، واقعہ کے وقت علاقے کے کچھ لوگ ہوائی فائرنگ کر رہے تهے۔جاں بحق خاتون کے پڑوسیوں نے جیو نیوز […]
اسلام آباد خودکش دھماکا، ایگل اسکواڈ کے زخمی کانسٹیبل کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ،خودکش دھماکے کی ایف آئی آر اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین فور میں درج کرلی گئی ہے، دھماکے کی ایف آئی آر ایگل اسکواڈ کے زخمی کانسٹیبل کی مدعیت میں تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلی گئی جس میں قتل، […]
پریس،ثقافتی مرکز پرانتہاء پسند شخص کی فائرنگ سے 3افراد ہلاک،متعدد زخمی ،کرد باشندوں کا اختجاج

پیرس(نیوزڈیسک) پیرس میں ایک نسل پرست انتہاء پسند نے مردوں کے ایک ثقافتی اجتماع پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ جمعہ کو پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور گرمیوں کو نشانہ بنانا چاہتا تھا تھا اور ماضی میں بھی بھی […]