اہم خبریں

سردی کی شدت میں اضافہ ،پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے ڈیرے

لاہور(نیوز ڈیسک)سردی کی شدت میں اضافہ ،پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے ڈیرے ہیں، موٹروے کو مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔دھند کے سبب شہریوں کو غیرضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ہفتہ کو ترجمان موٹر وے کے مطابق موٹر وے ایم 1 کو پشاور سے صوابی تک دھند […]

عمران خان سے محبت کا انوکھا اظہار، کارکن 150 فٹ اونچے ٹاور پر چڑھ گیا

اوکاڑہ(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی محبت میں پی ٹی آئی کارکن نے نجی کمپنی کے 150 فٹ اونچے ٹاور پر چڑھ کر پارٹی پرچم لگا دیا۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں کپتان کا دیوانہ خطروں کا کھلاڑی نکلا، محمد آصف نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر […]

محکمہ سیاحت پنجاب نے18ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی کاشیڈول جاری کر دیا

لاہور ( نیوز ڈیسک) محکمہ سیاحت پنجاب نے18ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ریلی 6سے12فروری 2023کو چولستان صحرا میں قلعہ دراوڑ میں منعقد ہو گی۔یہ بات مہمان خصوصی نے گزشتہ روز پریس بریفنگ میں بتائی۔ریلی کا روٹ فائنل کر لیا گیا ہے اس مرتبہ ریلی کا فاصلہ تقریباً500کلو میٹر پر […]

بنوں سی ٹی ڈی کمپائونڈ میں مارے گئے دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

بنوں ( نیوز ڈیسک ) انسداد دہشتگردی فورس ( سی ٹی ڈی) خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ کہ بنوں سی ٹی ڈی کمپائونڈ میں مارے گئے دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی ہے ۔ جمعہ کو انسداد دہشتگردی فورس ( سی ٹی ڈی) خیبرپختونخوا کی جانب سے بتایا گیا کہ بنوں سی ٹی ڈی کمپائونڈ میں […]

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی جس دن اعتماد کا ووٹ لیں گے اسی دن اسمبلی توڑ دیں گے،مونس الٰہی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی جس دن اعتماد کا ووٹ لیں گے اسی دن اسمبلی توڑ دیں گے۔جمعہ کو لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو اسمبلی تحلیل نہ کرنے کی شرط پر بحال کرنے […]

شام میں فوجی کارروائی ، امریکا اور ترکیہ آ منے سامنے آگئے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی فوج کے ایک اعلٰی فوجی افسر جنرل ایرک کوریلا نے ترکیہ کو خبردار کیا ہے کہ شام میں فوجی کارروائی پورے خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرسکتی ہے۔ خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دراندازی کو روکنے کے لیے بھرپور اقدامات کریں گے۔امریکی جنرل کا یہ بھی […]

راولپنڈی، والی بال میچ کے دوران فائرنگ، 1 کھلاڑی ہلاک، 1 زخمی ہو گیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی والی بال میچ کے دوران کھلاڑیوں میں فائرنگ ایک کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا جب کہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔پولیس نے بتایا کہ دو مقامی ٹیموں کے درمیان فلڈ لائٹ والی بال میچ کھیلا جارہا تھا، میچ کے دوران معمولی تلخ کلامی پر عابد اور اعجاز نے دوسری ٹیم پر فائرنگ کردی، […]

ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا کی گاڑی پر فائرنگ،حملے میں محفوظ رہے

پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور میں ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا محمود جان کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس میں وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور صورت حال کا جائزہ لینے کے بعد ڈپٹی اسپیکر کے پی کے کو سخت سیکیورٹی میں دوسرے مقام […]

چین میں ایک مرتبہ پھر کورونا کی وبا تیزی سے پھیلنا شروع ہو گئی

بیجنگ(نیوز ڈیسک)آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ملک چین میں ایک مرتبہ پھر کورونا کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی ہے اور وہاں کے ماہرین صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہےکہ دسمبر 2022 کے اختتام تک وہاں متاثر افراد کی تعداد بڑھ کر 25 کروڑ تک ہوسکتی ہے۔یہاں یہ بات واضح رہے […]

اسلام آباد میں یو سیزنہ بڑھانے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے دارالحکومت میں یونین کونسلز بڑھانے کا حکومتی فیصلہ مسترد کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ہونے ہیں یا نہیں؟ فیصلہ 27 دسمبر کو الیکشن کمیشن کرے گا، چیف جسٹس عامر فاروق نے بلدیاتی انتخابات سے […]