اہم خبریں

ن لیگ کا وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے متعلق فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکافیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن نے وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ ن لیگ کے وکلاء نے سپریم کورٹ میں فیصلے کو چیلنج کرنے کے لیے درخواست تیار کر لی ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ پر پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں کہا گیا کہ پرویز الہٰی کو اعتماد کے ووٹ پر دیے گئے مکمل اختیارات الیکشن پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں