بھارت مقبوضہ کشمیر میں ہندو آبادی بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے ،عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک )میرا یقین ہے ایک دن کشمیریوں کو ان کا حق مل کر رہے گا،مسئلہ کشمیر پر چین اور ترکیہ کے سوا کوئی ملک ہمارے ساتھ نہیں کھڑا ہوا ،چین اور ترکیہ نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا،ایٹمی جنگ دنیا پر خودکش حملے کے مترادف ہے ،جب سے پاکستان ایٹمی طاقت بنا بھارت سے کوئی […]
فارن ایجنٹ تجربے نے ترقی کرتے ہوئے خوشحال ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) نا لائق اور فارن ایجنٹس کی سلیکٹڈ حکومت اپریل 2022 تک مسلط تھی، امپورٹڈ ٹولہ اور فارن ایجنٹ کو پارلیمان سے اُٹھا کر باہر پھینک دیا ہے۔ فارن ایجنٹ، چور ملکی تاریخ کا بد ترین اور ناکام ترین تجربہ تھا، فارن ایجنٹ تجربے نے ترقی کرتے ہوئے خوشحال ملک کو اندھیروں میں […]
حکومت گوادر فری زون کے لئے بجلی فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہےوفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے چائنہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ (سی او پی ایچ ڈی ایل) کو ہدایت کی ہے وہ گوادر فری زون کے لئے بجلی کی درست طلب فراہم کرے اور گوادر فری زون کی طرف سے بجلی کی کھپت کے لئے […]
پرانے کرنسی نوٹ تبدیلی کرانے کا آخری موقع،اسٹیٹ بینک دفاتر ہفتہ 31 دسمبر کوبھی کھلے رہیں گے

نیوزڈیسک(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک کے فیلڈ دفاتر پرانے ڈیزائن کے متروکہ کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کیلئے ہفتہ 31 دسمبر 2022ء کو کھلے رہیں گے۔وفاقی حکومت کی جانب سے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ہفتہ کو10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن کے بڑے سائز والے بینک نوٹوں کے تبادلے کی مقررہ […]
تاجر تنظیموں اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اتفاق رائے سے مارکیٹ اور کاروبار بند کرنے کے اوقات کا فیصلہ کیا جائے گا،خواجہ محمد آصف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت قومی توانائی کفایت شعاری مہم کے موثر نفاذ کے لیے تاجر تنظیموں اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اتفاق رائے سے مارکیٹ اور کاروبار بند ہونے کے اوقات کا فیصلہ کرے گی۔ وہ بدھ کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب، وفاقی وزیر […]
فیض آباد ، ویگن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،مسافر محفوظ رہے

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) فیض آباد کےمقام پر ایک پبلک وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم مسافر وین میں موجود تمام مسافر محفوظ رہے،فائر بریگیڈ کی ٹیموں نےموقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا،آگ لگنے کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات کی جا رہی ہیں، مو قع پر موجود عینی شاہدین کے مطابق […]
سیاسی لوگ اگر مشکل فیصلے نا کر سکے تو پھر وہ لوگ آئیں جوفیصلہ کر سکیں ،ماہرمعاشیات شبرزیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ماہرمعاشیات شبرزیدی نے کہا ہے کہ آج ہرشخص کہہ رہاہےکہ پاکستان ڈیفالٹ کی طرف جارہاہے،سیاسی لوگ اگر مشکل فیصلے نا کر سکے تو پھر وہ لوگ آئیں جوفیصلہ کر سکیں ،کیا جس نے ووٹ لینے جانا ہے وہ مشکل فیصلے کرے گا،پاکستان غیر معمولی حالات سے گزر رہا ہے ،سوال یہ ہے کہ […]
کورکمانڈرز کانفرنس ،دہشتگردوں کیخلاف بلا تفریق لڑنےاوراس لعنت کو ختم کرنے کےعزم کا اظہار

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد،کانفرنس میں پاک فوج کےپیشہ ورانہ اورتنظیمی امورکاتفصیلی جائزہ لیاگیا، کور کمانڈرز کانفرنس میںدہشتگردوں کیخلاف بلا تفریق لڑنےاوراس لعنت کو ختم کرنے کےعزم کا اظہار کیا گیا ۔آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے دہشتگردوں کیخلاف بلا امتیاز لڑنے کی ہدایت […]
ملکی معیشت میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر کا اہم کردار ہے ،صدر مملکت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹرکےفروغ کیلئےمسلسل کام ہو رہا ہے ،ملکی معیشت میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر کا اہم کردار ہے ،تمام شعبوں میں خواتین کو آگے لانے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا چاہیے،معاشرے کےہرفردکواپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا چاہیے،بدھ کو دوسرے پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی […]
شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ ، ایک شخص جاں بحق،دوسرا زخمی

کراچی ( نیوز ڈیسک)حسین آباد میں نامعلوم افرادنےفائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ،پولیس کے مطابق مقتول شہزاد دوست کی دکان پر بیٹھا ہوا تھا کہ موٹرسائیکل سوار دو ملزمان نے آکر فائرنگ کردی۔ مقتول کے سرمیں دوگولیاں لگی ہیں، فائرنگ کا واقعہ ٹارگٹ کلنگ لگتا ہے۔