اہم خبریں

شہبازشریف وزیراعظم بن کر ایکسپوز ہوگئے ہیں، چودھری پرویزالہٰی

لاہور( نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب کا تاجر برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کااعلان،انہوں نے کہا کہ ہماری نیت صاف ہے دین کیساتھ ساتھ مخلوق کی بھی خدمت کررہے ہیں،قوم کے بچوں کو صحیح سمت میں لے جانا چاہتے ہیں،شہباز شریف نے 20سال کے دوران گجرات میں کوئی کام نہیں کیا،شہبازشریف وزیراعظم بن کر ایکسپوز […]

اہم خبر،نئے سال کی آمد کے موقع پر مختلف موبائلز پر واٹس ایپ پر سروس بند ہو جائے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)میسیجنگ کی مقبول ایپ واٹس ایپ انتظامیہ نے ایک بیان کہا ہے کہ نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی واٹس ایپ 49 قسم کے موبائل فونز پر کام کرنا بند کر دے گا۔ جس میں آئی فون، سام سانگ، ہواوے اور ایل جی موبائل فونز کے متعدد اینڈرائیڈ ماڈل شامل ہیں۔ انتظامیہ […]

موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ضروری ہے،وزیراعظم کے معاون خصوصی سردار سلیم حیدرخان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرے سے دوچار ہے، اس لیے مشترکہ اور پائیدار اثرات کو یقینی بنانے کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ضروری ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پاکستان کی […]

پاکستان بحرین کے ساتھ اپنے دوستانہ اور تاریخی تعلقات کو اہمیت دیتا ہے،وزیراعظم کی مملکت بحرین کے شاہ حمد بن عیسی الخلیفہ سے ٹیلیفونک گفتگو

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )وزیراعظم محمد شہبازشریف اور بحرین کے شاہ حمد بن عیسی الخلیفہ نے کثیرالجہتی فورمز پر دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعاون پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے قریبی رابطہ برقرار رکھنے اور باہمی دلچسپی کے تمام امور پر مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے […]

تمام سیاسی جماعتیں ملک کو بچانے کی کوشش کر رہی ہیں،پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جو ملک کو کمزور کرنا چاہتی ہے، وفاقی وزیرشازیہ مری

لاڑکانہ( نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ عطا مری نے بدھ کو گڑھی خدابخش میں شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو، شہید میر مرتضی بھٹو، شہید شاہنواز بھٹو، بیگم نصرت بھٹو اور امیر بیگم کے مزارات پر حاضری دی،فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا […]

ایف بی آر جامع حکمت عملی کے تحت ٹیکس وصولی کے نظام کو بہتر بنائے،وزیر اعظم ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم کی زیر صدارت تمباکو کی اسمگلنگ اور ٹیکس چوری سےمتعلق اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم نے ٹیکس وصولی کے نظام میں بہتری لانے کی بھی ہدایت کرتے ہو ئے کہا ہے ایف بی آر ایک جامع حکمت عملی سے ٹیکس وصولی کے نظام کو بہتر بنائے ،وزیر اعظم شہباز […]

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت کرکٹ،فٹ بال اور ہاکی کے ٹرائلز جلد ہوں گے،شیزہ فاطمہ خواجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شیزہ فاطمہ خواجہ نے ارجنٹائن کو فٹ بال کے میدان میں شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلوں کے باہمی مقابلے دونوں ممالک کیلئے فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں، ملک میں فٹ بال اور ہاکی کے ٹرائلز […]

تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس،اراکین کو 100 فیصد حاضری یقینی بنا نے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک   )پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کے مشترکہ اجلاس کے سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے تمام اراکین کو 100 فیصد حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی، عمران خان نےپی ٹی آئی کے 178 ارکان جبکہ مونس الٰہی کو بھی اپنے 10 ارکان کی حاضری […]

ترقی پذیر ممالک نے کاپ27 میں موسمیاتی آفات کے متاثرین کی مدد کے لئے ”ضیاع اور نقصان” فنڈ کے قیام کے ذریعے تاریخ رقم کر دی، بلاول

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک نے نومبر میں شرم الشیخ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کاپ-27 میں موسمیاتی آفات کے متاثرین کی مدد کے لئے ”ضیاع اور نقصان” فنڈ کے قیام کے ذریعے تاریخ رقم کی، یہ اہم پیشرفت ہے جو دولت مند […]

کراچی ٹیسٹ ، تیسرے روز نیوزی لینڈ نےچھ وکٹوں پر 440رنز بنالئے ،مہمان ٹیم کو دورنز کی برتری حاصل

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 440رنز بنالئے جس کے بعد مہمان ٹیم کو پاکستان پر دو رونز کی برتری حاصل ہوگئی ، نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹام لیتھم 113،ڈیون کونے نے 92رنز بنائے ،کین ولیمسن 105اش سودھی […]