اہم خبریں

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں گر گئیں ، مقامی صرافہ بازار میں اضافہ

کراچی( نیوز ڈیسک  )کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی اسلام آباد پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 182800 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی بڑھکر 156721روپے کی سطح پر آگئی تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 […]

جے سالک نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش اور کرسمس پر متبادل چھٹی نہ دینے پرعدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر اور معروف سماجی و مسیحی راہنماء جے سالک نے بانی پاکستان قادئداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش اور کرسمس پر متبادل چھٹی نہ دینے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کر دی ہے،معروف قانون دان سید خاور امیر بخاری کی وساطت سے ا سلامی جمہوریہ پاکستان […]

بلدیاتی انتخابات کاالتوارکوانے کیلئےقانون سازی کی جائے، الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت کوخط لکھ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بلدیاتی انتخابات کاالتوارکوانے کیلئےقانون سازی کی جائے،اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت کوخط لکھ دیا،خط کے متن کے مطابق قانون بنایا جائےکہ لوکل باڈیز کی مدت ختم ہونےمیں 3 ماہ رہ جائیں تو ایکٹ تبدیل نہ کیا جائے،الیکشن ایکٹ میں تبدیلی کے بعد الیکشن کمیشن کی تیاریاں ضائع ہوجاتی ہیں، […]

وفاقی محتسب سیکر ٹر یٹ نے اٹھا رہ لا کھ سے زیادہ شکا یات کا ازالہ کیا، اعجا زاحمد قر یشی

اسلا م آ باد ( نیوز ڈیسک)وفاقی محتسب اعجا زاحمد قر یشی نے کہا ہے کہ ایشیا ئی محتسبین شکا یات نمٹا نے کے لئے پا کستان کے وفاقی محتسب کے تجر بات سے استفا دہ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے ایشین امبڈ سمن ایسو سی ایشن (اے او اے) کے رکن مما لک کو […]

ٹیکنوکریٹ حکومت لانے کا شوشہ چھوڑا جارہا ہے، عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ ن لیگ اورپیپلزپارٹی کے مفادات بیرون ملک ہیں ،جب دونوں خاندانوں کےمفادات پاکستان سے نہیں تومیثاق معیشت کیسے کریں،زمان پارک میں سینئرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے زنہوں نے کہا کہ ہماری حکومت میں پانچ فیصد ڈیفالٹ کاخطرہ تھا اب 90فیصد ہوچکاہے،قانون کی حکمرانی […]

انتخابات وقت پر ہوگئے تو عمران کے سہولت کار کسی بھی ادارے میں موجود نہیں رہیں گے،بلاول بھٹو

لاڑکانہ (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر انتخابات وقت پر ہوگئے تو عمران کے سہولت کار کسی بھی ادارے میں موجود نہیں رہیں گے، عمران خان جھوٹ نفرت اورتقسیم کی سیاست کر رہے ہیں ، اسٹیبلشمنٹ سےعمران خان کے سہولت کارہٹ گئے،مگر کسی اور ادارے […]

اسلام آباد پولیس نےجناح ایونیو فلائی اوور پر جماعت اسلامی کی ریلی کو روک دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک  )اسلام آباد پولیس نے جناح ایونیو فلائی اوور پر جماعت اسلامی کی ریلی کو روک دیا جس کی وجہ سے پولیس اہلکاروں اور مظاہرین میں تلخ کلامی بھی ہو ئی پو لیس نے مظہرین کو بتایا کہ جناح ایونیو اور ڈی چوک پر احتجاج کی اجازت نہیں۔

رمیز راجہ اور نجم سیٹھی کے سابقہ دور کے اخراجات کے بارے میں موازنہ گمراہ کن اور غلط ہے،پی سی بی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )موجودہ چیئرمین کے تمام سفری اخراجات کا باقاعدہ اندرونی اور بیرونی طور پر آڈٹ کیا گیا تھا، سابق چیئرمین رمیز راجہ کو نئی گاڑی فراہم کی گئی جس کی مالیت ایک کروڑ 65 لاکھ روپے تھی،موجودہ چیئرمین نجم سیٹھی کو گاڑی کا الاؤنس بھی بورڈ آف گورنر کی منظوری کے مطابق ادا […]

عمران خان کی سیاسی سرگرمیں کا محور و مرکز اب اسلام آباد بنے گا،کپتان جلد لاہور سے بنی گالہ منتقل ہو جائیں گے

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی سیاست کا محور اسلام آباد کوبنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اب سیاسی سرگرمیاں بنی گالہ سے ہو نگی، ادھر سے ہی عمران خان ہدایات جاری کیا کریں گے، پارٹی کے راہنماوں کو بھی اس حولے سے آگا کردیا گیا ہے، بنی گالہ سیکرٹریٹ […]

استعفوں کا معاملہ،پی ٹی آئی وفد اور اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات طے، کل اسپیکر کے چیمبر میں ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی ملاقات کا شیڈول طے پا گیا ، ملاقات کل پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگی۔پی ٹی آئی وفد میں شاہ محمود قریشی،اسدعمر، اسد قیصر، پرویزخٹک اور عامرڈوگر شامل ہوں گے، ملاقات میں […]