اہم خبریں

الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پر تبادلے اکھاڑ پچھاڑ،اہم ضلعوں کے الیکشن کمشنر تبدیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن میں افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے کر دیئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور، گجرانوالہ، مظفرگڑھ اور جہلم کے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز تبدیل،سرگودھا، بہاولپور اور بدین کے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر بھی تبدیل کر دیئے گئے ہیں،خیرپور، کراچی وسطی، گھوٹکی اورمٹیاری کے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز بھی ٹرانسفر،کراچی ،ساہیوال، ناروال، جعفر آباد، […]

نہ پچھلی حکومت نہ ہی یہ حکومت بلدیاتی انتخابات کرانا چاہتی ہے، انتخابات نہ کرانا توہین عدالت میں آتا ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نےکہا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کروانے میں دلچسپی نہیں رکھتا ؟ یہ بتائیں کیا وفاقی حکومت پہلے سوئی ہوئی تھی، ہم کیوں نا ایڈمنسٹریٹر کی پاور کو معطل کر دیں، ایڈمنسٹریٹر لوکل گورنمنٹ کا فنڈ استعمال کیے جا رہے ہی، نہ پچھلی حکومت نہ ہی یہ حکومت بلدیاتی […]

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جو بھی قرض دیئے گئے ان پر مارک اپ ختم کیا جارہا ہے، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا اہم اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق چوہدری طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ زراعت ملکی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، وزیراعظم نے کسان پیکیج میں خصوصی دلچسپی لیتے ہوئے اس کی منظوری دیدی ہے جس کو وہ خود مانیٹر کررہے ہیں ،وزیراعظم نے زرعی قرضوں میں […]

فیصل واوڈا سینیٹ رکنیت سے مستعفی ،استعفیٰ منظور ،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )فیصل واوڈا ایوان بالا سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔ وہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر 2018ء میں سینیٹر منتحب ہوئے تھے۔الیکشن کمیشن نے 2018 کے انتخابات میں کاغذات نامزدگی کے ساتھ دہری شہریت پر جھوٹا حلف نامہ جمع کروانے پر فیصل واوڈا کو نااہل قرار دیا تھا جس کے خلاف […]

ملک میں امن و امان کی صورتحال پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،دہشت گردی کی عفریت کو جڑ سے ختم کرینگے ، شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ،دہشت گردی کی عفریت کو جڑ سے ختم کر دیا جائے گا،ہمیں بحیثیت قوم توانائی کے حوالے سے کفایت شعاری اپنانے کی اشد ضرورت ہے ،ایندھن کی مد […]

ہم اسمبلی میں جانے کا کہتے ہیں تو اسپیکر فرار ہوجاتے ہیں ، آئین سے ماورا نظام ہمیں قبول نہیں، فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء فواد چوہدری نے کہا کہ ہم اسمبلی میں جانے کا کہتے ہیں تو اسپیکر فرار ہوجاتے ہیں، معاشی بحران سیاسی بحران کی وجہ سے ہے، آئین سے ماورا نظام ہمیں قبول نہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ استعفوں کے […]

اسلام آباد ، سردی کی شدت میں اضافہ، مرغی کے گوشت اورانڈوں کی قیمت بھی 25 روپے سے زائد اضافہ دیکھنے میں آیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ مرغی کے گوشت اورانڈوں کی قیمت میں بھی ایک ہفتے میں 25 روپے تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ ایک ہفتے کے دوران مرغی کا گوشت 25 روپے فی کلو جبکہ انڈے 20 روپے سے […]

مری، برفباری سیزن کیلئے ٹریفک انتظامات مکمل،گاڑیوں کی روانی برقرار رکھنے کیلئے 270سے زیاد ہ اہلکار تعینا ت

مری (نیوز ڈیسک) آر پی او راولپنڈی ناصر محمود ستی کے احکامات پر مری ٹریفک پولیس کا برفباری سیزن کے حوالے سے ٹریفک انتظامات مکمل،ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کےلئے ٹریفک پولیس کے270سے زیاد ہ اہلکار تعینات،نو پارکنگ کے خاتمہ اور سیاحوں کی بروقت مدد کےلئے 5لفٹر اور ایک ٹو ٹرک (کرین ) بھی […]

نریندرا مودی کی والدہ کی طبیعت ناساز ،اسپتال میں داخل کرا دیا گیا

دہلی( نیوز ڈیسک) بھارتی وزیرِاعظم نریندرا مودی کی والدہ طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ۔بدھ کو بھارتی میڈیا کےمطابق بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی والدہ کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے باعث انہوں احمدآباد کےاسپتال میں داخل کرادیا گیا دوسری جانب اسپتال انتظامیہ کا بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کی […]

زرعی ترقی فوڈ سکیورٹی کی ضمانت ہے ، کسان پیکیج پر عملدرآمد تیز کیا جائے ، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے زرعی ترقی کوپاکستان میں فوڈ سکیورٹی کی ضمانت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسان پیکیج پر عملدرآمد تیز کیا جائے ، دالوں اوردیگر اجناس کی پیداوار بڑھانے کےلئے بہتر بیجوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری […]