اہم خبریں

امریکہ میں جاری برفانی طوفان سے نظام زندگی بری طرح متاثر ، مختلف حادثات میں 70 سے زائد افراد ہلاک

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ میں جاری برفانی طوفان سے نظام زندگی بری طرح متاثر ،شدید برفباری کے باعث مختلف حادثات میں 70 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے،شدید برفباری سے لاکھوں افراد کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔بدھ کو تفصیلات کے مطابق امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث نظام زندگی معطل ہو گیا ہے جبکہ […]

اگر یہ ملک کی کوئی خدمت کرنا چاہتے ہیں تو فوری الیکشن کا اعلان کر یں،ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اگر یہ ملک کی کوئی خدمت کرنا چاہتے ہیں تو فوری الیکشن کا اعلان کر دیں، لوگ ان سازشیوں کو جھولی بھر کے بد دعا دے رہے ہیں۔ ہر دن کا آغاز معاشی میدان میں […]

پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونیوالے نوجوان کے قتل کا مقدمہ مقتول کی والدہ کی مدعیت میں درج کر لیا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کےعلاقے گلستان جوہرمیں گزشتہ روز پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونیوالے نوجوان کے قتل کا مقدمہ مقتول کی والدہ کی مُدعیت درج کر لیا گیا ۔بدھ کو تفصیلات کے مطابق کراچی کےعلاقے گلستان جوہرمیں گزشتہ روزپولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے نوجوان کے قتل کا مقدمہ مقتول کی والدہ […]

ملک ڈیفالٹ نہیں ، بہتری کی طرف جا رہا ہے ،ہمیں مشکل فیصلے کرنا پڑیں گے ، قمر زمان کائرہ کا خطاب

سکھر( نیوز ڈیسک )وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان ،پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ملک ڈیفالٹ کی طرف نہیں بلکہ بہتری کی طرف جا رہا ہے ، دوست ممالک ہمارے ساتھ کھڑے ہیں ، بلاول بھٹو سعودیہ سے تعلقات بہتر کر رہے ہیں ، مشکل فیصلے […]

پی ڈی ایم جماعتیں عمران خان کو اسمبلی بلا کر معاشی تباہی میں شریک کرنا چاہتی ہیں، شیخ رشید احمد

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جماعتیں عمران خان کو اسمبلی بلا کر معاشی تباہی میں شریک کرنا چاہتی ہیں ،کشتی ڈوب رہی ہو تو اسٹیبلشمنٹ خاموش نہیں رہ سکتی۔ 13پارٹیاں اوراُنکےہم نواعمران خان کوزبردستی دھمکی سےاسمبلی بلاکرمعاشی تباہی میں […]

رمیز راجہ کے پاس کام کرنے کا موقع تھا—- اب نجم سیٹھی کو کام کرنے دیں، عاقب جاوید

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے بعد رمیز راجہ کو خود چلے جانا چاہیے تھا،رمیز راجہ کے پاس کام کرنے کا موقع تھا اب نجم سیٹھی کو کام کرنے دیں۔بدھ کو لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ سابق […]

پی ٹی آئی کے استعفوں کا معاملہ ،شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کا شیڈول طے پا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی ملاقات کا شیڈول طے پا گیا ، ملاقات کل پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگی۔بدھ کو تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کے […]

تحریک انصاف کا اجتماعی استعفوں پر اصرار۔۔۔اسپیکر قومی اسمبلی نےصاف انکارکر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف اراکین قومی اسمبلی کے اجتماعی استعفوں پر اصرار کر رہی ہے جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف اس معاملے پر صارف انکاری ہیں۔تحریک انصاف کے وفد نے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف سے ملاقات کے لیے وقت مانگ لیا، اسپیکر قومی اسمبلی نے بھی ٹکا سا جواب دیتے ہوئے […]

ملک میں شدید دھند کے باعث پروازوں اور ٹرینوں کا نظام درہم برہم ہوگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ملک میں شدید دھند کے باعث پروازوں اور ٹرینوں کا نظام درہم برہم ہوگیا، جس کی وجہ سے مسافر سرد موسم میں انتظار کی کوفت اٹھانے پر مجبور ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال ائرپورٹ پر شدید دھند کا راج برقرار ہے، جس کےکی وجہ سے کئی ملکی و غیر ملکی پروازیں […]

مشکل حالات ضرور ہیں لیکن پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کا ڈیفالٹ ہونے کا کوئی چانس نہیں ہے، ثابت کر سکتا ہوں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا،مشکل حالات ضرور ہیں لیکن پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ بدھ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینچ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ […]