اہم خبریں

روس نے تیل کی قیمت محدود کرنے والے ممالک کو تیل کی فروخت بند کرنے کا اعلان کردیا

ماسکو(نیوز ڈیسک) روس نے تیل کی قیمت محدود کرنے والے ممالک کو تیل کی فروخت بند کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق روسی صدر کی جانب سے جاری کردہ حکم نامہ کے مطابق ان ممالک اور کمپنیوں کو تیل کی فروخت پر پابندی عائد کی گئی ہے، جو یوکرین پر روس کے حملے کے جواب […]

تلہ گنگ ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے لئے اراضی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری،جلد تعمیرات شروع ہوجائیں گی، پرویز الہٰی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ہدایت پر تلہ گنگ ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے لئے اراضی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔بدھ کو وزیر اعلیٰ پنجاب نے چوہدری پرویز الہٰی نے ڈسٹرکٹ کمپلیکس تلہ گنگ کے لئے اراضی منتقلی کا نوٹیفکیشن ایم پی اے حافظ عمار یاسر کو دیا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے […]

سال 2022 ، دنیا بھر میں 10 کروڑ افراد بے گھر ہوئے ، اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کی رپورٹ جاری

جنیوا (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سال 2022 میں دنیا بھر میں 10 کروڑ افراد بے گھر ہوئے ، تشدد ، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سمیت دیگر مسائل کا بھی سامنا رہا ۔ یوکرین ، ایتھوپیا ، برکینا فاسو ، شام اور میانمار سمیت دنیا کے بہت سے […]

گوادر ’حق دو تحریک‘ دھرنا، مظاہرین کا پولیس سے تصادم، فائرنگ سے اہلکار جاں بحق ہو گیا

گوادر (  نیوز ڈیسک)گوادر میں جاری حق دو تحریک کے مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم کے دوران فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل یاسر جاں بحق ہو گیا۔ترجمان پولیس نے کو بتایا کہ مولانا ہدایت الرحمٰن کے خلاف پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ درج کیا جائے گا، جن کی سربراہی میں مظاہرہ جاری ہے۔ ہاشمی […]

صدر مملکت اپنا کردار ادا کرتے رہے لیکن کوئی پیشرفت نہ ہو سکی،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی کے راہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ صدر مملکت اپنا کردار ادا کرتے رہے لیکن کوئی پیشرفت نہ ہو سکی،ہم سنجیدگی سے آگے بڑھنا چاہتے تھے،کچھ انتخابات چاہتےہیں کچھ تاخیر کے حربےاستعمال کررہےہیں،بلاول کے پاس یہ اختیار نہیں کہ وہ اسمبلی میں واپس آنے کی دعوت […]

عمران خان کی نااہلی قانون کے مطابق ہوگی ہمارا اس میں کوئی عمل دخل نہیں ہوگا،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی نااہلی قانون کے مطابق ہوگی ہمارا اس میں کوئی عمل دخل نہیں ہوگا،منگل کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاکہ عمران خان کے ساتھ ویساہی ہوگا جیساانہوں نے ہمارے ساتھ کیا،وزیردفاع نے کہاکہ پی ٹی آئی […]

اسلام آباد ،آئی ٹین خو دکش حملے میں ملوث ملزمان اور ان کے ہینڈلرز کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرداخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں حالیہ خو دکش حملے کے ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا ہے، حملے میں ٹیکسی ڈرائیور بے گناہ تھا،اس کا کوئی قصورنہیں، ٹیکسی ڈرائیور کو ملزم نے ہائرکیا تھا۔ ملزمان کے ہینڈلرز کو بھی پکڑ لیا ہے جبکہ4،5 لوگوں کو راؤنڈ اپ کیا ہے، […]

اشارے پر نہ رکنے کی وجہ سے پولیس اہلکاروں نے تعاقب کے بعد عمارت میں گھس کر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کر دیا

کراچی( نیوز ڈیسک  )گلستان جوہر میں اشارے پر نہ رکنے والے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو پولیس اہلکاروں نے تعاقب کے بعد عمارت میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کردیا،ابتدائی تفتیش میں جرم ثابت ہونے پر تینوں اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ایسٹ مقدس حیدر کے مطابق واقعہ کراچی ایسٹ کے […]

راولپنڈی،جی ٹی روڈ کے قریب ٹرالر کی بریک فیل ہو نے کی وجہ سے ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

راولپنڈی(نیوز ڈیسک )راولپنڈی کے علاقے باہتر موڑ ٹیکسلا جی ٹی روڈ کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ، بریک فیل ہونے پر ٹریلر نے تین سے چار موٹر سائیکلوں کو روند دیا۔ 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔جی ٹی روڈ پر ٹریلر […]

دو چور خاندانوں نے ملک میں اداروں کو ٹھیک نہیں ہونے دیا، عمران خان

لاہور (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آڈیوز ٹیپ کا مقصد بلیک میل کرنا اور گند اچھالنا ہے، ہماری حکومت میں ادارے مضبوط ہوئے، موجودہ حکومت پر کوئی سرمایہ کار بھروسہ نہیں کرتا، چوروں نے اقتدار میں آکر اپنے کیسز معاف کرا لیے، انہوں نے […]