اہم خبریں

الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پر تبادلے اکھاڑ پچھاڑ،اہم ضلعوں کے الیکشن کمشنر تبدیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن میں افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے کر دیئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور، گجرانوالہ، مظفرگڑھ اور جہلم کے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز تبدیل،سرگودھا، بہاولپور اور بدین کے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر بھی تبدیل کر دیئے گئے ہیں،خیرپور، کراچی وسطی، گھوٹکی اورمٹیاری کے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز بھی ٹرانسفر،کراچی ،ساہیوال، ناروال، جعفر آباد، بہاولپوراورچارسدہ کے الیکشن افسران کا بھی تبادلہ کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں