اہم خبریں

اسلام آباد ، سردی کی شدت میں اضافہ، مرغی کے گوشت اورانڈوں کی قیمت بھی 25 روپے سے زائد اضافہ دیکھنے میں آیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ مرغی کے گوشت اورانڈوں کی قیمت میں بھی ایک ہفتے میں 25 روپے تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ ایک ہفتے کے دوران مرغی کا گوشت 25 روپے فی کلو جبکہ انڈے 20 روپے سے زائد فی درجن اضافہ ہوا ہے۔قیمتوں کو لیکر خریداروں سے تکرارکے باعث پریشان تاجروں کا کہنا ہے کہ قصور ہمارا نہیں لیکن گاہکوں کے ساتھ بحث معمول بن چکی ہے۔

متعلقہ خبریں