اہم خبریں

بلدیاتی انتخابات کاالتوارکوانے کیلئےقانون سازی کی جائے، الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت کوخط لکھ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بلدیاتی انتخابات کاالتوارکوانے کیلئےقانون سازی کی جائے،اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت کوخط لکھ دیا،خط کے متن کے مطابق قانون بنایا جائےکہ لوکل باڈیز کی مدت ختم ہونےمیں 3 ماہ رہ جائیں تو ایکٹ تبدیل نہ کیا جائے،الیکشن ایکٹ میں تبدیلی کے بعد الیکشن کمیشن کی تیاریاں ضائع ہوجاتی ہیں، ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق جو بھی قانون سازی کی جائے وہ بلدیاتی حکومتوں کی مدت ختم ہونے سے قبل کی جائے،الیکشن کمیشن آئین کےتحت بلدیاتی الیکشن کے ایکٹ پر عملدرآمد کا پابند ہوتاہے۔

متعلقہ خبریں