اہم خبریں

آئی سی سی ،ایمرجنگ کرکٹرز آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان

دبئی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مین اورویمن ایمرجنگ کرکٹرز آف دی ایئر کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئی سی سی ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کےلیے جنوبی افریقا کے مارکو جینسن، افغانستان کے ابراہیم زدران، نیوزی لینڈ فن ایلن اور بھارت کے ارشدیپ سنگھ کے نام شامل ہیں۔آئی سی […]

مرزا ملک شو میں ثانیہ مرزا کی گلوکاری، شعیب ملک بھی حیران رہ گئے

دبئی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آل رائونڈر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے پروگرام کا نیا پرومو جاری کردیاگیا۔مرزا ملک شو کی دوسری قسط میں ہمایوں سعید مہمان ہیں، قسط کا پرومو یوٹیوب پر شیئر کیا گیا۔پروگرام میں پاکستان کی سپر جوڑی نے ہمایوں سعید سے نیٹ فلکس سیریز دی […]

وزیراعظم کے مشیر امیر مقام کی فردوس جمال کے گھر آمد، علاج کیلئے ایک کروڑ کا چیک پیش کیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کے مشیر امیر مقام اداکارفردوس جمال کے گھر پہنچ گئے اورعیادت کے بعد نواز شریف اور شہباز شریف کی ہدایت پر ایک کروڑ روپے کا چیک بھی پیش کیا،اس موقع پر وزیراعظم کے مشیر امیر مقام کا کہنا تھا کہ اللّٰہ تعالی فردوس جمال کو صحت عطا کرے۔جبکہ فردوس جمال نے کہا کہ […]

عمران خان کی ساڑھے تین سال بعد عبدالقادر کے انتقال پر اظہارتعزیت کی خواہش کااظہار

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کو ساڑھے 3 سال بعد اپنے دیرینہ ساتھی لیجنڈری کرکٹر عبدالقادر کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کرنا یاد آگیا، تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے پرانے ساتھی اور لیجنڈری اسپنر عبدالقادر کے انتقال کو ساڑھے تین سال گزرنے کے بعد ان کے اہل خانہ […]

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی حالت بہتر، ٹوئٹر پر پیغام بھی جاری کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے پر کینیڈا کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، تاہم آج انہوں نے اپنی تصویر کے ساتھ ٹوئٹ کرکے مداحوں کو خیریت سے آگاہ کیا۔مولانا طارق جمیل نے اسپتال کے بیڈ بیٹھے ایک تصویر کے ساتھ ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ […]

آلودگی کی روک تھام کیلئے گرین ایکشن پلان کے نفاذ پر غور

لاہور (نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر تحفظ ماحول پنجاب محمد بشارت راجہ کی زیر صدارت سموگ کی روک تھام سے متعلق ایک اجلاس کے دوران گرین ایکشن پلان کے نفاذ کے لئے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا ہے۔ سیکرٹری تحفظ ماحول پنجاب عثمان علی خان، تحریک انصاف کے رہنما راجہ بہروز کمال اور ہاؤسنگ ماہرین […]

الیکشن نہیں ، میثاق معیشت حل ہے،سارے لوگ مل بیٹھیں، ملک کو بحران سے نکالیںپھر الیکشن ہوجائیں گے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آئے روز نئی کہانی گھڑتے ہیں، ٹیکنوکریٹ حکومت کے قیام کی افواہوں میں کو ئی صداقت نہیں،ہمیں ٹیکنوکریٹ حکومت کے حوالے سے کوئی پیغام ملا،نہ ایسی کوئی کوشش ہورہی ہے،اسٹیبلشمنٹ نے آئین سے متعلق کردارکے حوالے سے قوم سے […]

وزیراعظم شہبازشریف کاترک صدرطیب ایردوان کوٹیلی فون،اہم امورپرقریبی رابطےمیں رہنےپراتفاق

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہبازشریف کاترک صدرطیب ایردوان کوٹیلی فون،ترک صدرکو9جنوری کوجنیواکانفرنس میں شرکت کی دعوت دی اس مو قع پر شہباز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کیلئےامدادکی فراہمی پرترک عوام اورحکومت کےمشکورہیں،سیلاب متاثرہ علاقوں کی تعمیرنومیں عالمی برادری کاتعاون اہمیت کاحامل ہے،دونوں راہنماں کادوطرفہ تعلقات کےمختلف پہلووں پربھی تبادلہ خیال کیا گیا،وزیراعظم اورترک […]

آئین اور الیکشن ایکٹ میں ترامیم کی تجاویز تیار کر لیں گئیں

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) الیکشن کمیشن آئین کے آرٹیکل 140 اور الیکشن ایکٹ 2019 میں ترمیم کی تجاویز تیارکی ہیں۔ مجوزہ ترمیم میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی قانون میں تبدیلی مدت ختم ہونے سے پہلے کی جائے، بلدیاتی اداروں کی مدت ختم ہونے کے بعد انتظامی حدود میں تبدیلی نہ کی جائے۔ بلدیاتی اداروں کی […]

پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ نہیں لیں گے اگرلیاتوبہت بڑا سرپرائز ملے گا،فیصل وائوڈا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی سر پر کھڑی ہے، پی ٹی آی کی یہی روش رہی تو اکتوبر میں بھی الیکشن نظر نہیں آرہے۔فواد چوہدری جس پٹری پر چل رہا ہے، مجھے اس کی سیاست کی فکر ہے، عمران خان کے […]