احتجاجاً دستبردار ہونے والے راشد خان دوبارہ افغان ٹی 20ٹیم کے کپتان مقرر

کابل(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے لیے ٹیم کے اعلان کے بعد احتجاجاً دستبردار ہونے والے راشد خان کو ایک مرتبہ پھر ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے لیے افغانستان کی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جمعرات کو افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی)نے بتایاکہ محمد نبی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے بعد […]
سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا بھارتی ٹیم کے کپتان ہونگے

دہلی(نیوز ڈیسک) اہم میچوں میں ناکامی کے بعدبورڈ آف کرکٹ کنٹرول ان انڈیا (بی سی سی آئی)کنے ٹی 20 کاکپتان تبدیل کردیا ، سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو باقاعدہ طور پر ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق 3 جنوری سے بھارت […]
پی ٹی آئی استعفوں کے حوالے سے لائحہ عمل ،عمران خان نے پارٹی کی مرکزی لیڈرشپ کا اجلاس طلب کرلیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے (پی ٹی آئی ) چیئرمین عمران خان استعفوں کے حوالے لائحہ عمل طے کرنے کے لیے کی مرکزی لیڈرشپ کا اجلاس طلب کرلیا۔جمعرات ذرائع کے مطابق ملک میں موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت پارٹی قیادت کا اجلاس زمان […]
ایم کیو ایم کے دھڑوں کو ایک کرنے کا مشن، گورنر سندھ پیش پیش،ہمیں اس تقسیم کو ختم کرنا ہوگا، کامران ٹیسوری کی متحدہ قیادت سے اپیل

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے تمام دھڑوں کو ایک کرنے کے کیلئے گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس ہوا ، گورنر سندھ کامران ٹیسوری بنیادی کردار ادا کیا ،دعوت دی کہ ہمیں ایک دوسرے کا سہارا بن کر اس تقسیم کو ختم کرنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق اس کام کی تکمیل کیلئے […]
چین، زینگ زو میں شدید دُھند کے باعث حادثہ ،متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

چین، زینگ زو میں شدید دُھند کے باعث حادثہ ،متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل زینگ زو(نیوز ڈیسک) شدید دھند کے باعث چین کے شہر زینگ زو میں پل پر حادثہ پیش آیا، جس میں متعدد گاڑیوں اور ٹرکوں کا تصادم ہوا ،کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی،گاڑیوں کے ٹکرانے کی […]
لاہور،بارش کی پشین گوئی کے باوجود دھندکے ڈیرے،حدنگاہ صفر ہو گئی،ذرائع آمدورفت شدید متاثر

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پشین گوئی کے باوجود دھندکے ڈیرے،حدنگاہ صفر ہو گئی،ذرائع آمدورفت شدید متاثر ہوئے ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان موٹروے پولیس نے کہا کہ موٹروے ایم 2 پر ٹھوکر نیازبیگ اور ایم 4 پر پنڈی بھٹیاں سے بھاری ٹریفک کا داخلہ بند کر دیا گیا،عوام گاڑیوں میں […]
چین ، کورونا کی نئی لہر کا خطرہ ، کورونا کیسزمیں اضافہ ،امریکا نے چینی مسافروں کیلئے کووڈ ٹیسٹ لازمی قرار دیدیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) چین میں کورونا کی نئی لہر کا خطرہ ، کورونا کیسز بڑھنے کے بعد امریکا نے چین سے آنے والے مسافروں کیلئے کووڈ ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکہ کے محکمہ صحت نے کہا ہے کہ مسافروں کو چین، ہانگ کانگ یا مکاؤ سے امریکا روانگی سے دو دن قبل کورونا […]
طالبان تمام طبقات پر مشتمل نمائندہ حکومت بنائیں ، سابق صدر افغانستان حامد کرزئی کی اپیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) سابق صدر افغانستان حامد کرزئی نے کہا کہ طالبان تمام طبقات پر مشتمل حکومت بنائیں،مشاورت کر کے نیا آئیں بنایا جائے،افغانستان میں کرپشن کا ذمہ دار امریکہ ہے، بائیڈن انتظامیہ افغانستان کے منجمد فنڈز بحال کرے، ملک کی موجودہ صورتحال کےذمہ دار امریکہ اورافغانستان ہیں۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر افغانستان حامد کرزئی نے […]
مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ،کراچی میں سردی کی شدت کم ہو گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) مغرب سے آنے والی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ،کراچی میں سردی کی شدت کم ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت گذشتہ دنوں کے مقابلے میں 3 ڈگری اضافے سے 13 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 27.1 ڈگری رہا۔کراچی میں اگلے 3 روز کے […]
نائیجیریا میں تیز رفتار گاڑی نے کارنیول کے شرکا کو کچل ڈالا، سات افراد ہلاک،29زخمی

ابوجہ(نیوزڈیسک)نائیجیریا میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہوکر کارنیول کے شرکا پر چڑھ دوڑی، حادثے میں 7 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے،حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایاکہ تیز رفتار گاڑی کارنیول میں موٹر سائیکل پریڈ دیکھنے کیلئے سڑک کنارے کھڑے لوگوں پر چڑھ […]