اہم خبریں

شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک نے پی ٹی آئی استعفوں کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی سے ملنے کی معذرت کرلی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات لیکن نے تحریکِ انصاف کے رہنما ءشاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک نے استعفوں کے لیے اسپیکر سے ملاقات کی معذرت کر لی۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پرویز خٹک استعفوں پر اسپیکر قومی اسمبلی سے […]

آڈیو کافارنزک کرائیں اخراجات میں اٹھاوں گا، جعلی آڈیوز خاندانوں کو نقصان پہنچانے کی ناکام کوشش ہے، ذلفی بخاری کا ردعمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ء ذلفی بخاری نے کہا کہ اس دفعہ پہلے سے بھی زیادہ بری ایڈیٹنگ کی گئی،آڈیو کافارنزک کرائیں اخراجات میں اٹھاوں گا،ایسی جعلی آڈیوز کا مقصد صرف خاندانوں کو نقصان پہنچانے کی ناکام کوشش ہے۔جمعرات کو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے […]

راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے اجتماعی استعفےمنظور کرنے سے انکار کردیا، ہم اپنا قانونی حق مانگنے آئے ہیں،اسد قیصر کا ردعمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے اجتماعی استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کردیا، ایک ایک کرکے پیش ہوں، تصدیق کریں استعفے منظورہوجائیں گے، اسپیکر کی جانب سے انکار کے بعد ملاقات بے نتیجہ ختم ہو گئی۔ جمعرات کو اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف اور پی ٹی […]

آغا سراج درانی کی درخواستِ ضمانت ایک بار پھر مسترد کر دی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کی احتساب عدالت نے بھی اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی ۔جمعرات کو احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں درخواستِ ضمانت مسترد کی ہے۔اس سے قبل سپریم کورٹ آف پاکستان اور سندھ ہائی کورٹ […]

کراچی ٹیسٹ کا چوتھاروز ، کیوی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 469 رنز بنالیے ، 31 کی برتری حاصل کرلی

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی ٹیسٹ کا چوتھاروز ،نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ، نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 469 رنز بناکر 31 رنز کی برتری حاصل کرلی ۔جمعرات کو کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے، نیوزی […]

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ، سردی کی لہر میں اضافہ

لاہور(نیوز ڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ، سردی کی لہر اضافہ ، محکمہ موسمیات نے گلیات اور دیگر شہروں میں بھی بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔جمعرات کو تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ہے،اسلام آباد ، لاہور، ساہیوال، اوکاڑہ، جھنگ ، شورکوٹ بنوں ،پشاور میں موسم سرما […]

لمبی مدت کی نگران حکومت لانا بدترین غلطی ہوگی، فواد چودھری کا دعویٰ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ءاور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ لمبی مدت کی نگران حکومت لانا بدترین غلطی ہوگی۔جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چودھری نے کہا کہ ملکی حالات کے پیش نظر انتخابات کروانے پڑیں گے، لمبی مدت کی […]

اچھااقدام ، سیلاب سے متاثرہ 36 جوڑوں کی اجتماعی شادی ، سماجی تنظیم کی جانب سے کھانے اور جہیز کا اہتمام کیا گیا

کراچی (نیوزڈیسک) سماجی تنظیم کا اچھا اقدام ،قمبر کے علاقے نصیر آباد میں سیلاب سے متاثرہ36 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جمعرات کو ذرائع کے مطابق سیلاب متاثرہ جوڑوں کا تعلق گاجی کھاوڑ، نصیرآباد اور وارہ سے ہے جن کی شادی کی تقریب میں ان کے عزیز واقارب بھی شریک […]

جو بلدیاتی انتخاب نہیں کروارہے وہ جنرل الیکشن خاک کروائیں گے، وزیر داخلہ شیخ رشید کا طنز

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جو بلدیاتی انتخاب نہیں کروارہے وہ جنرل الیکشن خاک کروائیں گے، وزیراعظم کو ڈیفالٹ کا مطلب نہیں معلوم تو غریب کے گھر جاکر دیکھیں، سیاسی عدم استحکام میں سارے معاشی ارسطو ناکام ہوجائیں گے ۔جمعرات کو سماجی رابطوں […]

پی ٹی آئی کی مقبولیت کا جن پی ڈی ایم کو چین سے سونے نہیں دے رہا،ہم ٹیکنوکریٹ حکومت کے شوشے کی مذمت کرتے ہیں،فیاض الحسن چوہان کا ردعمل

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رہنماء اور سابق وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پی ٹی آئی کی مقبولیت کا جن پی ڈی ایم کو چین سے سونے نہیں دے رہا،ہم ٹیکنوکریٹ حکومت کے شوشے کی مذمت کرتے ہیں۔جمعرات کو ٹیکنوکریٹ حکومت کے شوشے کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے […]