پاکستان تحریک انصاف کے 24 سے زائد اراکین استعفے دینے سے منحرف ہو گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف کے استعفوں کے حوالے سے کے حوالے سے اہم خبر سامنے آئی ہے، معلوم ہوا ہے کہ بہت سے اراکین استعفوں سے منحرف ہو گئے ہیں، بتیا جا رہا ہے کہ منحرف اراکین کی تعداد 24 سے زائد ہے،اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے وفد کے سامنے ان کے […]
مری میں موسمِ سرما کی پہلی برفباری ، سیاحوں کی بڑی تعدادنے بالائی علاقوں کا رخ کرلیا

مری(نیوزڈیسک)پنجاب کے پرفضا تفریحی مقام ملکہ کوہسار مری میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری ہوئی ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ۔دوسری جانب سوات کے مختلف علاقوں میں بھی طویل عرصے بعد بارش اور برف باری ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کوبالائی علاقوں کالام اور ملم جبہ میں بھی بارش ہوئی […]
ہتک عزت کا دعویٰ، سپریم کورٹ نے حق دفاع ختم کرنے کیخلاف عمران خان کی اپیل خارج کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 10ارب ہرجانے کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے، عمران خان نے شہباز شریف پر پاناما کے معاملے پر رشوت کی آفرکا الزام لگایا تھا۔ جمعرات کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ہتک […]
خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، بھارت مسئلہ کشمیرحل کرے تو مذاکرات ہو سکتے ہیں،ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ خطے میں امن کے لئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، بھارت دہشت گردی ترک کرکے تنازعہ کشمیرحل کرے تو مذاکرات ہو سکتے ہیں، تمام دوست ممالک کیساتھ تعلقات بہتری کی طرف جارہے ہیں۔جمعرات کو دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ […]
نوشہرہ ،گیس سلنڈر دھماکا، تین افراد جاں بحق، 4 زخمی ،گھرمکمل منہدم ہوگیا

نوشہرہ (نیوز ڈیسک) نوشہرہ کی تحصیل پبی واپڈا کالونی سیکٹر کےرہائشی گھر میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئےہو گئے جبکہ دو بچوں سمیت 4 افراد زخمی بھی ہوئے۔جمعرات کو نوشہرہ کی تحصیل پبی واپڈا کالونی سیکٹر کےرہائشی گھر میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ،دھماکہ […]
اسحاق ڈار کو نیب سے بڑا ریلیف مل گیا،ضلعی انتظامیہ لاہور نے وزیر خزانہ کے منجمد اثاثہ جات کو بحال کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیب سے بڑا ریلیف مل گیا،ضلعی انتظامیہ لاہور نے اسحاق ڈار کے منجمد اثاثہ جات کو بحال کر دیا۔ جمعرات کو ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد 7ایچ گلبرگ تھری ہجویری ہاؤس کی سپرداری کروا دی ہے، ضلعی […]
نیشنل ہیلتھ سروسزکا بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کورونا سکریننگ دوبارہ سخت کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) نیشنل ہیلتھ سروسز نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کورونا سکریننگ دوبارہ سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جمعرات کو نیشنل ہیلتھ سروسز کے مطابق دوبارہ سکریننگ سخت کرنے کا فیصلہ دنیا بھر میں کورونا وبا کے دوبارہ پھیلاؤ کے تناظر میں کیا گیا ہے جس کے لیے تمام ائیرپورٹس کو مراسلہ […]
آخری سیلاب زدہ شخص کی بحالی تک چین سےنہیں بیٹھوں گا،جنیوا میں سیلاب زدگان کی پکار دنیا تک پہنچائینگے، شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آخری سیلاب زدہ شخص کی بحالی تک چین سےنہیں بیٹھوں گا،جنیوا میں سیلاب زدگان کی پکار پوری دنیا تک بھر پور طریقے سے پہنچائیں گے ،موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے رواں سال سینکڑوں جانیں اور اربوں ڈالر کا نقصان ہوا، سیلاب زدگان کی بحالی […]
پی ٹی آئی کے استعفوں کا معاملہ،اسپیکرقومی اسمبلی سے ملاقات نہ کرنے پر عمران خان نے شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک کو لاہور بلالیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے استعفوں کا معاملہ،اسپیکرقومی اسمبلی سے ملاقات نہ کرنے پر عمران خان نے شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک کو لاہور بلالیا۔جمعرات کو پارٹی ذرائع کے مطابق ع پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین مران خان نے شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک کو لاہور بلالیا، و ہ آج […]
جس طرح 11 ارکان کے استعفے قبول کیے باقی کے بھی منظور کریں، انتخابات کرائیں، ووٹ کا حق عوام کو دیں، اسد قیصر نے مطالبہ کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سابق سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ جس طرح 11 ارکان کے استعفے قبول کیے اسی طرح باقی ارکان کے بھی منظور کریں، حکومت سے ملک نہیں چل رہا،انتخابات کرائیں، ووٹ کا حق عوام کو دیں۔ جمعرات کو اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کے بعد پاکستان […]