برازیل کو تین بار ورلڈ کپ جتوانے والے پیلے 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

برازیلیا(نیوز ڈیسک) فٹ بال کے عظیم ترین کھلاڑی اور برازیل کو تین بار ورلڈ کپ جتوانے والے پیلے 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔تفصیلات کے مطابق بیسویں صدی کے بہترین فٹبالر پیلے 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں، وہ صدی کے بہترین ایتھلیٹ اورمیرا ڈونا کےساتھ مشترکہ فیفا پلئیر آف […]
بھارتی وزیراعظم کی والدہ 99 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں، مودی نے تصدیق کردی

دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرابین مودی 99 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں ، مودی نے ٹویٹر پر تصدیق کر دی۔جمعہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرابین مودی 99 برس کی عمر میں چل بسیں، وہ گجرات کے کارڈیولوجی اسپتال میں زیر […]
کوئٹہ،شدید دھند کے باعث کوژک ٹاپ پرکارکھائی میں جاگری، 5 افراد زخمی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ سے چمن آنے والی کار کوژک ٹاپ کے مقام پر شدید دھند کے باعث کھائی میں جاگر ی ، حادثے میں 5 افراد زخمی ، کوژک ٹاپ پر آمدورفت عارضی طور معطل کرنے کے لیے فورس طلب کرلی گئی۔جمعہ کو لیویز حکام کے مطابق چمن میں کوژک ٹاپ پر شدید دھند کی […]
2022 کے اختتام پر دنیا بھر میں فلسطینیوں کی تعداد ایک کروڑ 43 لاکھ سے بڑھ جائے گی، مرکز شماریات

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)فلسطینی مرکز برائے شماریات نے بتایا ہے کہ سال2022 کے اختتام تک دنیا میں فلسطینیوں کی تعداد ایک کروڑ 43 لاکھ سے بڑھ جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق نئے سال کی آمد سے پہلے فلسطین میں فلسطینیوں اور یہودیوں کی تعداد یکساں ہوجائے گی۔ مرکز شماریات کا مزید کہنا تھا کہ سرزمین […]
غیرقانونی ہجرت کی روک تھام کیلئے سربین حکومت نے بھارتیوں پر بغیر ویزا سفر کرنے پر پابندی عائد کردی

بلغراد(نیوزڈیسک) غیر قانونی ہجرت کی روک تھام کے لئے نئی یورپی ویزا پالیسی کے تقاضوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے سربین حکومت نے بھارتیوں کے لئے بغیر ویزا سفر پر پابندی عائد کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکومت سربیا کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہاگیاکہ یکم جنوری سے بھارتی پاسپورٹ کے حامل افراد […]
بھارتی فلم ساز اور پروڈیوسر نیتن منموہن مختصرعلالت کے بعد چل بسے

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی فلم ساز اور پروڈیوسر نیتن منموہن ممبئی کے ایک اسپتال میں چل بسے۔ ان کی عمر 62 برس تھی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نیتن منموہن کو گزشتہ ہفتے کی شام دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے تشویشناک حالت میں ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔جہاں انہیں انتہائی نگہداشت کے […]
بھارتی اداکارہ عرفی جاویدساتھی اداکار شیزان خان کی حمایت میں سامنے آگئیں

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ عرفی جاوید ساتھی اداکار شیزان خان کی حمایت میں سامنے آگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق عرفی جاوید نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے لڑکیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی کے لیے بھی اپنی قیمتی جان نہ دیں۔ عرفی جاوید نے کہا کہ شیزان […]
یروشلم کے مقدس مقامات ریڈلائن،کراس کرنیکی کوشش کی توجنگ کیلئے تیارہیں،شاہ اردن کی اسرائیل کو وارننگ

اومان(نیوزڈیسک)اردن کے شاہ عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ اسرائیل میں مقدس مقامات کی انتظامی حیثیت تبدیل کرنے کے حوالے سے کوششیں ہو رہی ہیں مگراسرائیل یاد رکھے اگر یروشلم کے مقدس مقامات کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی توہم کسی بھی معرکے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ایک انٹرویومیں شاہ عبداللّٰہ نے کہا کہ […]
پنجاب ایپ کا کمال، گراں فرو شوں کے گرد گھیرا تنگ، اب تک 10 کروڑ روپے جرمانہ وصول

لاہور (نیوز ڈیسک)چیئرمین پی آئی ٹی بی سید بلال حیدر نے بتایا کی کہ ایپ کی مدد سے شہریوں کو اشیائے خورونوش کی خریداری میں قابل قدر ریلیف حاصل ہوا ہے، اشیائے خورونوش کی قیمتیں جاننے اور متعلقہ شکایات کے اندراج کیلئے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی حکومت پنجاب کیلئے وضع کردہ ‘قیمت پنجاب’ ایپ […]
وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ نے سندھ پبلک سروس کمیشن میں 8 نئے ارکان کے ناموں کی منظوری دیدی

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ پبلک سروس کمیشن میں نئے ممبران کے ناموں کی منظوری دے دی گئی۔وزیراعلی سندھ کی منظوری کے بعد ممبران کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ جمعرات کوجاری نوٹیفکیشن کے مطابق سابق بیورو کریٹس رضوان احمد، شاہد پرویز، محمد راشد، عبدالمالک غوری، سابق پولیس افسر عارف حنیف، نصرت منگھن، اظہر بلوچ اور وکرم […]