اہم خبریں

ماں کھونے سے بڑا کوئی نقصان نہیں ،شہباز شریف کا نریندر مودی کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کہ ماں کو کھونے سے بڑا کوئی نقصان نہیں ہے۔ جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم شہبازشریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ کی وفات پر افسوس کا […]

ڈی آئی خان، پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ ،4 پولیس اہلکار زخمی ، جوابی کارروائی پر ملزمان فرار ہونے میں کامیاب

ڈی آئی خان(نیوز ڈیسک) ڈی آئی خان کے علاقے کلاچی میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ ،جس کے نتیجے میں4 پولیس اہلکار زخمی ، جوابی کارروائی کے دوران حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاق ے ٹکواڑہ میں واقع پولیس اسٹیشن پر دہشت […]

بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر ریشبھ پنت کار حادثے میں شدید زخمی ہو گئے

دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر ریشبھ پنت کار حادثے میں شدید زخمی ہو گئے۔جمعہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپرریشبھ پنت کی کار آج صبح ریاست اُتراکھنڈ سے دہلی واپس آتے ہوئے حادثے کا شکارہوگئی جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے،سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویرسے […]

پی ٹی آئی کا آج سے مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاج شروع کرنیکا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کا آج سے مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاج شروع کرنیکا اعلان ، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اپنے اپنے حلقوں میں مظاہروں کی قیادت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف آج سے مہنگائی کیخلاف ملک بھرمیں احتجاج شروع کرنیکا اعلان،سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا […]

ملکہ کوہسار مری میں برفباری ،ٹریفک پولیس نے سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی

مری (نیوز ڈیسک)ملکہ کوہسار مری میں برفباری ،ٹریفک پولیس نے سیاحوں کےلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق مری اور گلیات میں برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ، ایوبیہ ، نتھیا گلی، چھانگلہ گلی اور باڑیاں میں 3 سے چار انچ برفباری ہوچکی ہے ، کسی بھی ناخوشگوار واقعے […]

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، دہشتگردوں کیخلاف بلا تفریق کارروائیوں کی منظوری دی جائے گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، دہشتگردوں کیخلاف بلا تفریق کارروائیوں کی منظوری دی جائے گی۔ جمعہ کو تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں سے متعلق […]

کراچی ،ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے شیر خان جاں بحق

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی رہنما شیر خان جاں بحق ہو گئے۔جمعہ کو پولیس حکام نے کہا کہ اورنگی ٹاؤن نمبر 4 قبرستان کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا ہے مقتول کی شناخت شیر خان کے نام سے ہوئی […]

خیبرپختونخوا حکومت معصوم بچوں کی جان بچانے میں ناکام ،نمونیا سے 175 بچے جاں بحق

پشاور( نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کاشعبہ صحت معصوم بچوں کی جان بچانے میں ناکام ہو گی، نمونیا کی عام سی بیماری سے 175 بچے جاں بحق ہو گیے ۔ تفصیلات کے مطابق نمونیا سے 153 بچے خیبر ٹیچنگ اسپتال، 12 لیڈی ریڈنگ اور 10 بچے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں جاں بحق ہوئے ، پشاور کے […]

ایم کیو ایم دھڑوں کو ایک کرنے کا مشن آخری مرحلے میں داخل ، گورنر سندھ کی مصطفیٰ کمال سے ملاقات

کراچی (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے دھڑوں کو ایک کرنے کا مشن آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی (پی ایس پی ) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال ملاقات ،گورنر سندھ کامران ٹیسوری رات گئے پاکستان سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے مرکز پاکستان ہاؤس پہنچے، انہوں […]

کندھ کوٹ میں پولیس مقابلہ ، بدنام زمانہ ڈاکو شریف بنگوار ساتھی سمیت ہلاک ،ملزم کے سر30لاکھ روپے کا انعام تھا

کندھ کوٹ(نیوز ڈیسک) کندھ کوٹ میں پولیس مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں بدنام زمانہ ڈاکو شریف بنگوار ساتھی سمیت ہلاک ہو گیا۔جمعہ کو کندھ کوٹ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کے نتیجے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے،بدنام زمانہ ڈاکو کے سر30 لاکھ روپے کا نقدی انعام تھا،ڈاکو شریف بنگوار اور اس کا […]