اہم خبریں

ماں کھونے سے بڑا کوئی نقصان نہیں ،شہباز شریف کا نریندر مودی کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کہ ماں کو کھونے سے بڑا کوئی نقصان نہیں ہے۔ جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم شہبازشریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماں کو کھونے سے بڑا کوئی نقصان نہیں ہے،


وزیراعظم بھارت نریندرمودی کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کرتا ہوں۔

متعلقہ خبریں