اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ،کچھ دیربعد سنایاجائےگا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ،کچھ دیربعد سنایاجائےگا،جسٹس ارباب محمد طاہر نے ریمارکس دیئے کہ ہم وفاق کے رویے سے بہت مایوس ہوئے کہ آپ نے جواب بھی داخل نہیں کرایا، عدالت نے استفسار کیا کہ اگر الیکشن نہیں ہوتے تو پرنٹنگ ہونے والا سامان […]
آئی سی سی نے مینز ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر کےلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا، کوئی پاکستانی جگہ نہ بنا سکا

دبئی (نیوزڈیسک) آئی سی سی نے مینز ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر کےلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا، کوئی پاکستانی جگہ نہ بنا سکا۔جمعہ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے مینز ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر کےلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی 2022 کے ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کی […]
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، کوچز کی تقرری اوربورڈملازمین کی تنخواہوں کے معاملے پر بھی گفتگو کی جائیگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس کل نجم سیٹھی کی صدارت میں ہوگا،کرکٹ ٹیم کے کوچز اور بھاری تنخواہوں کا معاملے پر بھی گفتگو کی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس کل نجم سیٹھی کی صدارت میں ہوگا۔ لاہور میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان […]
پاکستان تحریک احتجاج ملک چلا سکی نہ اپوزیشن کا کردار ادا کرسکتی ہے ،وفاقی وزیر شیری رحمٰن کا ردعمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ ملک میں ابھی بھی 2 کروڑ سیلاب زدگان کو امداد کی ضرورت ہے، پاکستان تحریک احتجاج ملک چلا سکی نہ ان میں پارلیمانی اپوزیشن کا کردار ادا کرنےکی صلاحیت ہے۔جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں […]
ایم کیو ایم دھڑوں کےاتحاد کا مقصد کراچی میں تحریک انصاف کو روکنا ہے ،فواد چوہدری کا ردعمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے ایم کیو ایم کے دھڑوں کے اتحاد پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس ایم کیو ایم اتحاد کا مقصد کراچی میں تحریک انصاف کو روکنا ہے، تحریک انصاف کو روکنا ہے تو بارود کا ڈھیر اکٹھا کر کے شہر میں چراغاں […]
اسلام آباد میں دہشتگردی کا خطرہ ، سکیورٹی ریڈ الرٹ،انٹیلی جنس ذرائع نے تصویر بھی جاری کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش سکیورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی ،قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ممکنہ خودکش بمبار کی تصویر بھی جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انٹیلی جنس ذرائع سے اطلاع ملی کہ ممکنہ دہشت گرد ذاکر خان ولد لائق جس کا […]
گورنر خیبر پختونخوا نے ہیلی کاپٹر استعمال سے متعلق بل پر دستخط کردیے، جو لوگ اس سے متاثر ہیں ،عدالت جائیں تب صحیح فیصلہ آئیگا،اختلافی نوٹ بھی لکھ دیا

پشاور (نیوز ڈیسک)گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے ہیلی کاپٹر استعمال سے متعلق بل پر دستخط کردیے، جو لوگ اس سے متاثثر ہیں ،عدالت جائیں تب صحیح فیصلہ آئیگا،اختلافی نوٹ بھی لکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق بل پر دستخط کر دیے۔ انہوں […]
میانمار ،آنگ سان سوچی کو کرپشن کے الزام میں مزید 7 سال قید کی سزا سنادی گئی

نیپیداو(نیوزڈیسک)میانمار کی سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کو کرپشن کے الزام میں مزید 7 سال قید کی سزا سنادی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آنگ سان سوچی کو کرپشن کے 5 الزامات پر سزا سنائی گئی ہے، آنگ سان سوچی کو مختلف الزامات میں گزشتہ سال دسمبر سے اب تک 26 سال قید کی سزا سنائی […]
پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی سے استعفوں کا معاملہ ،عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف پاکستان (پی ٹی آئی )کے قومی اسمبلی سے استعفوں کے معاملے سے متعلق عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب کرلیا۔ جمعہ کو تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سے استعفوں کے معاملے سے متعلق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس آج زمان پارک میں […]
زرمبادلہ کے ذخائر تشویش ناک حد تک کم ہوگئے اور یہ ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ میں پھنسے ہوئے ہیں، شیخ رشید کا طنز

راولپنڈی(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ استعفے اقراری یا انکاری نہیں، اب ملک کی بقاء کا مسئلہ ہے، زرمبادلہ کے ذخائر تشویش ناک حد تک کم ہوگئے ہیں لیکن یہ ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ میں پھنسے ہوئے ہیں۔جمعہ سماجی رابطوں ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شیخ رشید نے […]