اہم خبریں

بلدیاتی الیکشن سے قبل حکومت سندھ کی کارستانیوں پر سندھ ہائیکورٹ شدید برہم

کراچی(نیوز ڈیسک) جسٹس یوسف علی سعید اور جسٹس عدنان اقبال چوہدری پر مشتمل بینچ کے روبرو بلدیاتی انتخابات سے قبل افسران کے تبادلے اور تقرریوں کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔جسٹس یوسف علی سعید نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کو 3 دن کا وقت دے رہے ہیں، تحریری جواب جمع کرائیں ورنہ سخت […]

کم شرح نمو، زرمبادلہ کم ذخائر، اوربلند افراط زر پالیسی سازوں کیلئے ایک چیلنج ہے، وزارت خزانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزارت خزانہ نے کہاہے کہ جاری مالی سال میں پاکستان کی معیشت نے اندرونی اوربیرونی چیلنجوں کے حوالہ سے لچک کامظاہرہ کیاہے، افراط زرکے دبائو کے باوجودتجارتی اورحسابات جاریہ کے کھاتوں کے خسارہ میں نمایاں کمی ہوئی اوراس میں نمایاں بہتری آرہی ہے جو مالیاتی چیلنجوں کامقابلہ کرنے کیلئے ریلیف کامظہرہے، حالیہ […]

پاکستان تحریک انصاف کو سیلاب زدگان کی مشکلات اور بڑھتی ہوئی دہشتگردی جیسے مسائل سے کوئی سروکار نہیں، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو سیلاب زدگان کی مشکلات اور بڑھتی ہوئی دہشتگردی جیسے مسائل سے کوئی سروکار نہیں، اس کی سیاست کا محور ملک اور عوام نہیں بلکہ عمران خان کا ذاتی مفاد ہے۔ جمعہ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے […]

عمران نیازی نے تبدیلی کے نام پر عوام کو دھوکہ دیا، امیر مقام

پشاور(نیوز ڈیسک )وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور و ثقافت ڈویژن انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے نام نہاد تبدیلی کے نام پر عوام کو دھوکہ دیا اور اپنی پارٹی کے9سالہ طویل دور حکومت کے باوجود عوام کی بہتری کے لئے کام کرنے میں ناکام رہے۔ خیبر پختونخواہ میں دیراپراخگرام […]

تھر کے کوئلے سے سستی بجلی پیدا کرکے سالانہ 2.5ارب ڈالر کی بچت کر سکتے ہیں،وزیر مملکت ڈاکٹر مہیش کمار ملانی

تھرپارکر ( نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر مملکت ڈاکٹر مہیش کمار ملانی نے کہا ہے کہ تھر کا کوئلہ پاکستان کی توانائی کے لیے گیم چینجر ثابت ہو رہا ہے جو کہ پاک چائنہ راہداری کی دوستی کی اعلیٰ مثال ہے۔وہ یہاں تھل نوا کول فائرڈ پاورپروجیکٹ کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات کر […]

ملک بھر میں24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے25کیسز رپورٹ ہوئے،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک  )قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے25کیس رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ کی جانب سےجمعہ کو جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار523کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے25افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں، اس […]

پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب ملے گا،قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلا میہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک  )وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت نیشنل سکیورٹی کمیٹی (این ایس سی) کا اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا، سروسز چیفس اورانٹیلی جنس اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔ جس میںقومی سلامتی کمیٹی نے پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دینے کا عزم اظہا ر کیا ہے۔پاکستان کے قومی مفادات پر […]

سندھ حکومت نے صوبے میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو واپس اپنے ملک بھجوانے کا فیصلہ کر لیا ہے ، شرجیل انعام میمن

کراچی (نیوز ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ حکومت نے صوبے میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو واپس اپنے ملک بھجوانے کا فیصلہ کر لیا، سندھ کی جیلوں میں افغان بچوں کی موجودگی سے متعلق افواہیں پھیلائی گئیں، تصاویر سندھ کی جیلوں کی نہیں ہیں، لانڈھی میں تو بچہ […]

ریاستی سطح پر افغان حکومت سے کے پی حکومت نہیں وفاق بات کرسکتا ہے ،بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کےمعاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے گزشتہ بجٹ میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے لیے اربوں روپے مختص کیے جب کہ خیبرپختونخوا حکومت کو وفاق سے جو تعاون چاہیے وہ اسے نہیں مل رہا۔ دہشتگردی کی لہر ہم تو […]

سندھ حکومت نے صوبے میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو واپس اپنے ملک بھجوانے کا فیصلہ کر لیا ہے ، شرجیل انعام میمن

کراچی (نیوز ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ حکومت نے صوبے میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو واپس اپنے ملک بھجوانے کا فیصلہ کر لیا، سندھ کی جیلوں میں افغان بچوں کی موجودگی سے متعلق افواہیں پھیلائی گئیں، تصاویر سندھ کی جیلوں کی نہیں ہیں، لانڈھی میں تو بچہ […]