اہم خبریں

تربیلاڈیم میں پانی کی آمدواخراج میں کمی ،تیرہ پیداواری یونٹ بند،بجلی کی پیداوار252میگاواٹ ریکارڈ

ہری پور( نیوز ڈیسک)تربیلاڈیم میں پانی کی آمدواخراج میں کمی سے 13پیداواری یونٹ بنداوربجلی کی پیداوار252میگاواٹ ریکارڈہوئی ،ترجمان تربیلاڈیم کے مطابق ڈیم میں پانی کی سطح 1490.46فٹ ہے ،ڈیم میں پانی کی آمد17400اوراخراج دس ہزارکیوسک ہے ،تربیلاڈیم میں پانی کی آمدواخراج میں کمی سے تیرہ پیداواری یونٹ بند ہوگئے جبکہ 4یونٹس سے بجلی کی پیداوار252میگاواٹ ریکارڈکی […]

وفاقی ٹیکس محتسب نے رواں سال 6034 شکایات نمٹائیں ، سالانہ کارکردگی رپورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی ٹیکس محتسب نے رواں سال 6034 شکایات نمٹائی ہیں جن میں سے 133 ازخود نوٹس کا فیصلہ کیا گیا تاجروں کے مسائل کے حل کیلئے 14 ممتاز تاجروں کو اعزازی مشیر مقرر کیا گیا۔ وفاقی ٹیکس محتسب آصف محمود جا کے عہدہ سنبھالنے کے بعد ادارے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی […]

سونے کی نئی قیمت نے تمام یکارڈ توڑ دیئے،فی تولہ 1500روپے کااضافہ

کراچی ( نیوز ڈیسک )بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 11 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1818 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔دوسری جانب پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں جمعے کے روز سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 1500 […]

سرکاری افسران کے لئے بلدیاتی نمائندوں کو فون پر جواب دینا لازمی قرار دیدیا گیا

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری نے مراسلہ جاری کر دیا جس کے مطابق سرکاری افسر واٹس ایپ یا فون پر منتخب نمائندوں کو جواب دینے کے پابند ہوں گے۔آئین پاکستان نے تمام منتخب نمائندوں کو مخصوص استحقاق دیا ہے اور بلدیاتی نمائندے بھی ان میں شامل ہیں۔

مہنگائی پر قابو نہ پایا جا سکا،رواں ہفتے کے دوران 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ادارہ شماریات کی جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے حالیہ ہفتے روٹی، سردیوں کے موسم میں آگ جلانے کی لکڑی، ایل پی جی، انڈے، کھلا دودھ، دہی، لہسن، دال چنا، دال ماش، دال مونگ اور آٹے سمیت مجموعی طور پر 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا اور آلو، […]

2جنوری کو تمام بینک عوامی لین دین نہیں کریں گے،اسٹیٹ بینک اعلامیہ جاری

کراچی( نیوز ڈیسک )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ سو موار 2 جنوری 2023ء کو بینک ہالیڈے کی وجہ سے مرکزی بینک سمیت تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکروفنانس اور بینک مذکورہ تاریخ پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔اعلامیے کے مطابق بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں، مائیکروفنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول […]

سپریم کورٹ نے مسابقتی کمیشن کے جرمانے کے فیصلے کیخلاف پولٹری ایسوسی ایشن کی اپیل مسترد کردی ،کارٹیلائزیشن پر ڈھائی کروڑ روپے جرمانے کا حکم

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ نے پولٹری ایسوسی ایشن کو پولٹری سیکٹر میں کارٹیلائزیشن پر پندرہ دن کے اندر اندر ڈھائی کروڑ روپے جرمانے کی رقم ادا کرنے کے احکامات بھی جاری کردیئے۔سپریم کورٹ نے پہلی دفعہ کسی کارٹیلائزیشن کیس کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن (پی پی اے) کے خلاف مسابقتی کمیشن آف […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ناروے کے لئے پاکستان کی نامزد سفیر سعدیہ الطاف قاضی کی ملاقات

اسلام آباد( نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ناروے کے ساتھ تجارت، کاروبار، سرمایہ کاری، ماحول دوست توانائی، تعلیم، ہنرمندی، دفاع اور برآمدات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تجارت کو روایتی اور غیر روایتی برآمدات کو فروغ دے کر اس کے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو کل بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک  )عدالت نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے کے خلاف کیس کی سماعت کا محفوظ فیصلہ سنا دیا،ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کل ہی کرانے کا حکم دے دیا۔جس میں جسٹس ارباب محمد طاہر نے حکم دیا الیکشن کمیشن 101 یونین کونسلز پر 31 دسمبر ہی کو الیکشن کرائے۔کیس کی […]

مری،برف باری،نیو ائیر، مقررہ تعداد سے زائد گاڑیاں مری میں داخل نہیں ہو سکیں گی،راجہ بشارت

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر راجہ بشارت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مری میں برفباری کے دوران انتظامات کا جائزہ لیا اور ضلعی انتظامیہ کو اس حوالے سے ضروری ہدایات جاری کیں،مری میں سیاحوں کو بروقت سہولیات کی فراہمی کی بھی ہدایت کرتے ہو ئے کہا گیا کہ مقررہ […]