اہم خبریں

تربیلاڈیم میں پانی کی آمدواخراج میں کمی ،تیرہ پیداواری یونٹ بند،بجلی کی پیداوار252میگاواٹ ریکارڈ

ہری پور( نیوز ڈیسک)تربیلاڈیم میں پانی کی آمدواخراج میں کمی سے 13پیداواری یونٹ بنداوربجلی کی پیداوار252میگاواٹ ریکارڈہوئی ،ترجمان تربیلاڈیم کے مطابق ڈیم میں پانی کی سطح 1490.46فٹ ہے ،ڈیم میں پانی کی آمد17400اوراخراج دس ہزارکیوسک ہے ،تربیلاڈیم میں پانی کی آمدواخراج میں کمی سے تیرہ پیداواری یونٹ بند ہوگئے جبکہ 4یونٹس سے بجلی کی پیداوار252میگاواٹ ریکارڈکی گئی ۔

متعلقہ خبریں