اسلام آبادانتظامیہ نے دارالحکومت میں دفعہ 144نافذکردی

اسلام آباد ( نیوزڈ یسک )اسلام آبادانتظامیہ نے دارالحکومت میں دفعہ 144نافذکردیا گیا، ڈبل سواری پر پابندی عائد بھ عائد،،ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈبل سواری کی خلاف ورزی کرنے پر دفعہ 144 کے تحت کارروائی ہوگی،پابندی کا اطلاق 31 دسمبر شام 6 بجے سے لے کر سے یکم جنوری تک رہے گا۔
روٹی 20کی ہوگئی،سادہ نان 5،روغنی 10 روپے مہنگا،پراٹھابھی 50 کا ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی، نان اور پراٹھے کی قیمتوں میں 2 روپے سے لے کر 10 روپے تک کا اضافہ کردیا۔روٹی کی قیمت 2 روپے اضافے کے بعد 18 روپے سے بڑھا کر 20 روپے کردی گئی ہے۔نان کی قیمت میں 5 روپے جبکہ روغنی نان کی قیمت میں 10 […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن میں افراتفری کی صورتحال، ہنگامی اجلاس طلب

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کل کرانےکے حکم کے بعد الیکشن کمیشن میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، اجلاس کے شرکاء نے رائے دی ہے کہ چند گھنٹے کے نوٹس پر انتخابات کرانا مشکل ہے۔ الیکشن کمیشن میں افراتفری کی صورتحال ہے، پولنگ اور سیکیورٹی عملے […]
چینی مہنگی کرنے کے ساتھ ساتھ ماہانہ خریداری کی حد بھی کم کر دی گئی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) یوٹیلیٹی اسٹورز پر پہلے چینی کی ماہانہ خریداری کی حد 5 کلو تھی اب کم کر کے تین کلو کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ چینی بھی مہنگی کر دی گئی ہے،عام شہری شناختی کارڈ دکھا کر 3 کلو چینی حاصل کر سکے گا، بے نظیر […]
الیکشن کمیشن کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے، کنور دلشاد

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)کنور دلشاد نے کہا کہ 31 دسمبر کو انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کیلئے ناممکن نظر آرہا ہے، اتنی جلدی الیکشن کرانے پر انتخابات کی شفافیت پر سوال اٹھ سکتے ہیں۔ ہائیکورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرانا الیکشن کمیشن کی آئینی ذمے داری ہے، الیکشن کمیشن کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج سال 2022 میں کیسا رہا؟مکمل اعداد و شمار سامنے آگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان اسٹاک ایکسچینج سال 2022 کے اعداد و شمار کے مطابق 100 انڈیکس میں 4 ہزار 175 پوائنٹس کی کمی رونما ہوئی۔100 انڈیکس کی 2022 میں بلند ترین سطح 46 ہزار 969 رہی جبکہ کم ترین سطح 39 ہزار 26 تک گری۔شیئر بازار میں 2022 کے دوران 57 ارب شیئرز کے سودے […]
دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں 1400ارب ڈالرز کی کمی

نیو یارک(نیوز ڈیسک)دنیا کے 500امیر ترین افراد کی دولت میں 2022کے دوران 1400ارب ڈالرز کی کمی آئی،بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق جن ارب پتی افراد کو سب سے زیادہ دولت سے محروم ہونا پڑا ان میں ایلون مسک، جیف بیزوس، چینگ پینگ زا اور مارک زکربرگ کے نام سرفہرست ہیں،ان چاروں کی دولت میں […]
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہیٰ نے محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے لئے 100فیصد رسک الاؤنس کی منظوری دیدی

لاہور(نیوز ڈیسک ) ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے لئے 100فیصد رسک الاؤنس کی منظوری دے دی ہے۔ رسک الاؤنس کی منظوری کے بعد محکمہ کا پہلے سے جاری الاؤنس ختم ہوجائے گا۔انہوں نے کہا کہمحکمہ […]
مودی باولا ہو گیا،کشمیریوں کی املا ک ضبط کرنے کا سلسلہ تیز کردیا

نئی دہلی( نامہ نگار)مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے کشمیریوں کی آزادی کی آواز کو دبانے کے لیے ان کی املا ک کی ضبطی کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ایک رپورٹ کےمطابق بھارت نے ضبطی کی اپنی تازہ ترین لہر میں جماعت اسلامی اور دیگر آزادی پسند کشمیریوں کی کروڑوں مالیت کی جائیدادیں […]
ڈرائی فروٹ بھی عوام کیلئے عنقا ہو گئے،پستہ،بادام،چلغوزہ کی قیمتیں آسمان پر جا پہنچیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بد ترین مہنگائی اور درآمدی ٹیکسوں کی وجہ سے خشک میوہ جات صرف امیروں کے نصیب میں ، عوام عام سوغات مونگ پھلی کھانے کو بھی ترسنے لگی ، ڈرائی فروٹ کی قیمتیں پہلے ہی آسمانوں سے باتیں کر رہی تھیں لیکن سردی کی شدت بڑھتے ہی بادام ، پستہ ، کاجو، چلغوزہ […]