اہم خبریں

ترکیہ میں صدر کے انتخاب کیلئے 28 مئی کو دوبارہ الیکشن کا امکان ہے

انقرہ م(  اے بی این نیوز    )ترکیہ میں صدر کے انتخاب کیلئے 28 مئی کو دوبارہ الیکشن کا امکان ہے،صدارتی انتخابات میں اردوان 49اعشاریہ 34ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ کمال اوغلو 45فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجودہیں،پارلیمانی انتخابات میں اردوان کی پارٹی 600میں سے 266 نشستوں پرکامیاب ہو ئی ،صدارتی انتخابات میں 50 فیصد […]

پولیس نے یاسمین راشد کوسروسز ہسپتال سے پولیس لائن ہسپتال منتقل کردیا

لاہور (  اے بی این نیوز   )پولیس نے یاسمین راشد کوسروسز ہسپتال سے پولیس لائن ہسپتال منتقل کردیا، راہداری ریمانڈ کیلئے آج مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا ،فواد چوہدری کی نظر بندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر،،شیریں مزاری کے علاج کیلئے اہل خانہ کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع،سینیٹر فلک ناز کی بازیابی کیلئے بیٹے […]

لاہور ہائیکورٹ نےالقادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی

لاہور ( اے بی این نیوز    )لاہور ہائیکورٹ نےالقادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی، دس یوم کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کی جائے، وکیل بشریٰ بی بی کی عدالت میں استدعا، عدالت نے ریمارکسج دیئے جتنی مرتبہ کیس کال ہوا، اس سے تو لگ نہیں رہا کہ دس دن […]

توہین پارلیمنٹ بل آج ہی فائنل کرنے کافیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )توہین پارلیمنٹ بل آج ہی فائنل کرنے کافیصلہ، قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں بل کو فائنل کیاجائے گا،چیئرمین کمیٹی رانا قاسم نور کی تصدیق میڈیا سے گفتگو میں کہا ہم چاہتے ہیں پارلیمنٹ کے تقدس میں اضافہ ہو،،کئی سالوں سے بل پر کام کررہے تھے،،50سالوں سے یہ […]

عمران خان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلایاجائے،اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عمران خان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلایاجائے،اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال،انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ملک میں فتنہ ،فساد اور انتشار پھیلا یا، سرکاری املاک کو نقصان پہنچا یا گیا ،،ملک توڑنے کی سازش کی جارہی ہے، پی ٹی آئی کے […]

عدلیہ میں ایک گروہ مسلط ہے وہ فیصلے نہیں سیاست کررہاہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عدلیہ میں ایک گروہ مسلط ہے وہ فیصلے نہیں سیاست کررہاہے، پارلیمنٹ کو سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس بھیجنا چاہیے، وزیر دفاع خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال،،کہا وقت آگیا کہ ہم اپنی طاقت کا مظاہرہ کریں،عدلیہ کے جتھے آئین کی خلاف ورزی کررہے ہیں، ایک فرد واحد […]

وزیر اعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر اعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا،شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس سہ پہر 3بجے ہوگا،، اجلاس میں مسلح افواج کی قیادت اور سول افسران شرکت کرینگے،،،اجلاس میں 9 مئی کے پرتشدد واقعات پر بریفنگ دی جائے گی،ملکی مجموعی سکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا

آج احتجاج میں یقینی بنائینگے کوئی شرپسند فائدہ نہ اٹھائے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )آج احتجاج میں یقینی بنائینگے کوئی شرپسند فائدہ نہ اٹھائے،قومی خزانے پر 60ارب کاڈاکہ ڈالنے والے مجرم کو ویلکم کرنے پرعوام غم وغصے میں ہیں ،رانا ثنا اللہ کی میڈیاسے گفتگو کہا عمران خان کے جرائم کی فہرست میں 9مئی کے بعد اضافہ ہوگیا اسے گرفتار ہوناہی ہے،،فتنہ پورے سال […]

کراچی، افسوسناک واقعہ ،3بچے ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کےعلاقے سرجانی میں افسوسناک واقعہ ،3بچے ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ۔ یہ واقعہ سُرجانی سیکٹر36 گہرام گوٹھ میں پیش آیا، دوبنے والے بھی 2 سگے بھائی بھی شامل تھے ۔ واضح رہے کہ کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے کہ بعد ڈوب کر جاں بحق ہونے والوں […]

نیب سیاسی انتقام لینے کےبنا یا گیا ، اس کو ختم کردینا چاہیے، شاہد خاقان عباسی کی تجویز

کراچی(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب سیاسی انتقام لینے کےبنا ، اس کو ختم کردینا چاہیے ، اس میں ہی ملک کا بھلا ہے ۔آج احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا […]