اہم خبریں

پولیس نے یاسمین راشد کوسروسز ہسپتال سے پولیس لائن ہسپتال منتقل کردیا

لاہور (  اے بی این نیوز   )پولیس نے یاسمین راشد کوسروسز ہسپتال سے پولیس لائن ہسپتال منتقل کردیا، راہداری ریمانڈ کیلئے آج مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا ،فواد چوہدری کی نظر بندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر،،شیریں مزاری کے علاج کیلئے اہل خانہ کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع،سینیٹر فلک ناز کی بازیابی کیلئے بیٹے کی ہائیکورٹ میں درخواست ،عثمان ڈار نے نظر بندی کا حکم لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ،، فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ،، متنازعہ ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ، عسکری ٹاور پرحملے کے کیس میں عمر سرفراز چیمہ کا جسمانی ریمانڈ نہ ملنے کااقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج،علی زیدی کی اہلیہ نے شوہرکی بازیابی کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دے دی، پشاور میں پی ٹی آئی رہنما کو گرفتاری سے بچانے کے الزام میں گرفتار ایس ایچ او کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیاگیا

متعلقہ خبریں