اہم خبریں

القادر ٹرسٹ کیس ،بشریٰ بی بی کا لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) القادر ٹرسٹ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی حفاظتی ضمانت کے لیے آج لاہور ہائیکورٹ پیش ہوں گی ، عمران خان بھی ہمراہ ہونگے ۔لاہور ہائیکورٹ میں القادر […]

گلوکار جوبن نوٹیال نے کہانی سنو کو بھی نہیں بخشا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) گلوکار جوبن نوٹیال نے کہانی سنو کو بھی نہیں بخشا لیکن لوگوں نے کیفی خلیل کی آواز کو ہی بہترین قرار دیدیا۔بھارتی کاپی ماسٹر جوبن نوٹیال نے مشہور پاکستانی گانے پر بھی ہاتھ صاف کر ڈالا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، مداحوں نے پوسٹ کے نیچے کمنٹس کرتے ہوئے لکھا […]

اداکار پروفیسر شعیب ہاشمی کا انتقال، بیٹے عدیل ہاشمی نے تصدیق کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار پروفیسر شعیب ہاشمی کا انتقال ،اداکار عدیل ہاشمی نے والد کے انتقال کی تصدیق کردی ۔ محروم کی اہلیہ سلیمہ ہاشمی نے کہا کہ شوہر گزشتہ 15 برس سے فالج کے مرض میں مبتلا تھے ، اس لیے وہ بستر تک محدود ہو کر رہ […]

فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ ،لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ ،لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ آج لاہور ہائیکورٹ میں فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر جسٹس انوار الحق پنوں نے سماعت کی ۔ فرخ حبیب کی طرف سے […]

پاکستانی روپیہ ایک بار پھر تنزلی کا شکار، ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستانی روپیہ ایک بار پھر تنزلی کا شکار، ڈالر کی قیمت میں 92 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 92 پیسے اضافہ ہو نے کے بعد ڈالر 286 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہوتے ڈالر 285 روپے 8 پیسے پر تھا۔

بھارت کا پاکستان آنے سے انکار،ایشیا کپ 2023 کے انعقاد کا فیصلہ جلد متوقع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کا پاکستان آنے سے انکار،ایشیا کپ 2023 کے انعقاد کا فیصلہ جلد متوقع ۔ پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل پر پیشرفت کافی ہوئی ہے ایشیا کپ کے حوالے سے (اے سی سی) کا اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان ہے جس میں ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے پر بات […]

ٹیک ویلی کی بڑی کامیابی ،گوگل نے 44ہزار پاکستانی طلباء کیلئے اسکالر شپس دینے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے 44ہزار پاکستانی طلباء کیلئے اسکالر شپس کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مختلف پروگرامز میں کورسز کروائے جائیں گے جن کو مکمل کر کے نوجوا ن آسانی سے روز گار حاصل کر سکیں گے ۔وزارت آئی ٹی […]

پی ڈی ایم اتحاد کے قافلے اسلام آباد کی جانب رواں دواں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں ایک طرف پنجاب میں الیکشن کے حوالے سے لارجر بینچ سماعت کرے گا دوسری جانب پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن کی کال پر جمعیت علمائے اسلام ، مسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی کے قافلے سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے کیلئے پہنچنا شروع ہوگئے ۔ یاد رہے کہ فضل الرحمن […]

انسداد پولیو مہم آج سے شروع،2 کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انسداد پولیو مہم آج سے شروع،2 کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر۔تفصیلات کے مطابق انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہو گی ، دوران مہم ،پانچ سال سے کم عمر کے دو کروڑ بیس لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے ئے جائیں گے۔ محکمہ صحت نے والدین […]

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے صدر یو اے ای کا ٹیلیفونک رابطہ ،دفاعی تعاون بڑھانے پر تفصیلی گفتگو

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زید کا ٹیلیفونک رابطہ ،دفاعی تعاون بڑھانے پر تفصیلی گفتگو ۔ آج پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید […]