پنجاب اسمبلی انتخابات کا معاملہ، چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرئیگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں اہم کیس،پنجاب اسمبلی انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست پر چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کرے گا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ فیصلے پر نظرثانی کیلئے دائر الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔اس کی سماعت […]
سندھی اداکارہ شبیراں چنا کا انتقال،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا اظہار افسوس

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھی اداکارہ شبیراں چنا کا انتقال،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اظہار افسوس کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈرامہ آرٹسٹ شبیراں چنا کراچی کے اسپتال میں انتقال کرگئیں، ان کا شمار سندھ کی نامورسینئر اداکارائوں میں ہوتا ہے ، 24 اپریل کو نوابشاہ کی تحصیل قاضی احمد میں حادثے کی وجہ سے […]
آج شام 4 بجے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوگا، 19 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آج شام 4 بجے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوگا، 19 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں احتساب آرڈیننس میں ترمیم کا بل 2023 پیش کیا جائیگا،یہ بل صدر مملکت نے پارلیمنٹ کو واپس بجھوایا تھا۔اگر منظوری کے بعد بھی صدر مملکت نے دستخط نہ کیے تو […]
عبدالغفور حیدری کا خالد مقبول سے رابطہ، دھرنے میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے مولانا عبدالغفور حیدری نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے رابطہ کیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ نے خالد مقبول صدیقی کو اسلام آباد دھرنے میں شرکت کی دعوت […]
تین دنوں میں جو پاکستان میں ہوا ملکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، گورنر سندھ

کراچی (نیوزڈیسک)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ تین دنوں میں جو پاکستان میں ہوا وہ ملک کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں استحکام پاکستان کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ ہم سب پاکستان سے ہیں چاہے کسی بھی مسلک مذہب سے ہوں۔ کامران […]
عمران خان نے قوم کو کبھی پُرتشدد احتجاج کی کال نہیں دی، فرخ حبیب

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے قوم کو کبھی بھی پُرتشدد احتجاج کی کال نہیں دی۔ایک بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ 9 مئی کے واقعے پر احتجاج کرنے والوں کو حکومت گھروں میں گھس کر گرفتار کر رہی ہے۔ان کا کہناتھا کہ […]
کرناٹک میں کانگریس کی جیت پر پاکستان زندہ باد کے نعرے، مقدمہ درج

بنگلور(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست کرناٹک کے ریاستی الیکشن میں انڈین نیشنل کانگریس المعروف کانگریس کی جیت پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے علاقے بیلگاوی میں نامعلوم افراد نے ووٹ گنتی مرکز کے باہر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔پاکستان کے حق میں نعرے لگانے والے مبینہ طور پر کانگریس پارٹی […]
جے سالک کی سپریم کورٹ میں 3 سال سے زیر التواء درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ورلڈ مینارٹیز الائنس کے بانی اور سابق وفاقی وزیر جے سالک کی درخواست 16 مئی (منگل) کو سماعت کے لیے مقرر کر دی جو گزشتہ تین سالوں سے زیر التوا تھی۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس شاہد وحید درخواست پر سماعت کریں […]
ایک شخص چوروں سے نجات دلانے کا کہہ کر ساٹھ ارب ہڑپ کر گیا، راشد سومرو

نوشہروفیروز(نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ بیوقوف بنانے والے شخص نے ایک کروڑ گھر، پچاس لاکھ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا تھا۔ اس شخص نے کشکول توڑنے کا اعلان کیا تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنماراشد محمود سومرو نے […]
سینیٹر سیف اللہ خان نیازی کو بھی گرفتار کر لیا گیا

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)سینیٹر سیف اللہ خان نیازی کو بھی اٹھا لیا گیا ، ان کواسلام آباد پولیس کی جانب سے گرفتار کیا گیا ،سینیٹر سیف اللہ خان نیازی کو نامعلوم مقام پر منتقل کیا جارہا ہے۔