مجھے اڈیالہ جیل لے جانے کا پروگرام تھا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید

اسکردو(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کامجھے اڈیالہ جیل لے جانے کا پروگرام تھا۔اسکردو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے مسائل وفاقی حکومت کی وجہ سے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وفاق ہمیں بجٹ نہیں دے رہا ۔ جی […]
حل یہی ہے کہ پی ٹی آئی کو کو کالعدم قرار دیا جائے،وزیر داخلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) حل یہی ہے کہپی ٹی آئی کو کو کالعدم قرار دیا جائے، ایک قانونی عمل ہے، اس میں آگے چل کر چیزیں سامنے آئیں گی، عمران خان نے اعتراف کیا کہ ساٹھ ارب روپے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں گئے، یہ قوم کا پیسہ تھا، عمران نیازی نے قومی […]
کبھی کسی سول حج نے بھی ملزم کو ویلکم نہیں کیا،نیئر بخاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہ آج عدلیہ پسند و ناپسند پر فیصلے کر رہی ہے، کبھی کسی سول جج نے بھی ملزم کو ویلکم نہیں کیا، میڈیا سے گفتگو میں نیئر بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کل پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاجی […]
جی ایچ کیو گیٹ کو توڑنے والے 76 شرپسند گرفتار کرچکے ہیں، پولیس آفیسر خالد محمود ہمدانی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) جی ایچ کیو گیٹ کو شرپسندوں نے توڑنے کی کوشش کی،اس کیس میں 76افراد کو گرفتار کرچکے ہیں،پرتشدد احتجاج پر 17مقدمات درج ہو گئے ،جی ایچ کیو گیٹ پر پٹرول چھڑکنے والے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے ملزمان کو ٹینیکل ڈیٹا،سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے […]
پاکستان سے متعلق پروگرام میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، آئی ایم ایف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کی بیرونی مالیاتی ضروریات کے معاہدے یا شرائط میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ ’آئی ایم ایف‘ کی طرف سے قرضوں کی واپسی 6 بلین ڈالر سے بڑھا کر 8 بلین ڈالر تک کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔عالمی مالیاتی فنڈ […]
اسلام آباد،فیصل ایونیوپر تیز رفتار گاڑی پول سے ٹکرا گئی،دو افراد جاں بحق

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد کی مصروف شاہراہ فیصل ایونیوپر تیز رفتار گاڑی پول سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا،تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایاکہ اتوارکواسلام آباد کی مصروف شاہراہ فیصل ایونیوپر تیز رفتار گاڑی پول سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میںدو افراد جاں بحق […]
اسلام آباد میں ہونے والا تبلیغی اجتماع خیروعافیت سے اختتام پذیر ہوگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں ہونے والا تبلیغی اجتماع خیروعافیت سے اختتام پذیر ہوگیا۔اس بڑے اجتماع میں 1,30,000 سے زائد لوگوں نے شرکت کی۔اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے اجتماع کے لئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا۔اسلام آباد میں ایک بڑی امن و عامہ کی صورتحال کے ساتھ ایک بڑے […]
پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان،پہلا ٹیسٹ 14دسمبر کوکھیلاجائیگا

کینبرا(نیوڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ قومی ٹیم رواں سال کے آخر میں آسٹریلیا جائے گی،آسٹریلوی کرکٹ بورڈکے جاری کردہ اعلامیے میں کہاگیاکہ پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ آسٹریلیا میں میزبان ٹیم کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔سیریز بینو قادر ٹرافی کے نام سے کھیلی جائے […]
اسلام آبادپر تشدد مظاہروں کے دوران 25 کروڑ روپے کی سرکاری املاک کو نقصان پہنچا،ابتدائی رپورٹ پیش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کی گرفتاری کیخلاف اسلام آباد میں احتجاج اور توڑ پھوڑ جلاوگھیراو کی تفصیلات اور ابتدائی رپورٹ آئی جی اسلام آباد کو پیش کر دی گئی،پر تشدد مظاہروں کے دوران 25 کروڑ روپے کی سرکاری املاک کو نقصان پہنچا،مظاہرین نے ایس پی انڈسٹریل ایریا کے دفتر سمیت 12 گاڑیوں […]
بندیال بلائیں گے تو نہیں جاؤں گا، کرلو جو کرنا ہے، شرجیل میمن کا کھلا چیلنج

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل میمن نے کھلا چیلنج دیا ہے کہ سپریم کورٹ نہیں، اگر بندیال بلائيں گے تو نہیں جاؤں گا، کرلو جو کرنا ہے۔ پریس کانفرنس میں شرجیل میمن نے کہا کہ اس پریس کانفرنس پر بھی اگر توہین عدالت کا نوٹس ہوگا تو نہیں جاؤں گا کیوں کہ آپ اپنی اخلاقی […]