کراچی میں عام افراد کیلئے دفعہ 144 مگر پیپلز پارٹی جلسہ کر سکتی ہے،پی ٹی آئی رہنماخرم شیر زمان

کراچی(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ کراچی میں عام 4 افراد کیلئے دفعہ 144 ہے مگر پیپلز پارٹی جلسہ کرسکتی ہے، یہ دوہراہ معیار ہے، آئی جی سندھ کو وردی عوام نے دی پی پی نے نہیں، وردی کا مان رکھیں۔اپنے ویڈیو پیغام میں خرم شیر زمان نے کہاکہ […]
کراچی کا میئرپاکستان پیپلزپارٹی کا آرہا ہے،سعید غنی

کراچی (نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے مرکزی رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ جب بھی کراچی میں صاف اور شفاف انتخابات ہوں گے پیپلز پارٹی جیتے گی۔کراچی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی سعید غنی نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں عوام نے پیپلز پارٹی کا بھرپور ساتھ دیا، […]
انتخابات نہ کرانے پر توہین عدالت بنتی ہے،جسٹس (ر)وجیہ الدین

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کی جانب سے عمران خان کو ”ویلکم“ کہے جانے پر سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے کہاہے کہ نادانستہ طور پر یہ کام ہوا ہے، یہ کوئی بڑی بات نہیں، دیکھنا یہ ہے کہ جو آرڈر پاس ہوئے وہ صحیح ہیں […]
عمران خان نیب حراست کے دوران رابطے میں تھے، وکیل بابر اعوان نے بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان 9 مئی کے واقعات کے روز قومی احتساب بیورو کی حراست کے باوجود اپنے وکیل بابر اعوان سے رابطے میں تھے۔بین الاقوامی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں بابر اعوان نے کہا کہ گرفتاری کے روز عمران خان کو ٹی وی تک رسائی نہیں تھی،اس پر رپورٹر […]
آرمی چیف بارےعمران خان کابیان دہشت گردوں کی حمایت،ملک دشمنی کا اعتراف ہے، حکمران اتحاد کی مذمت

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکمران جماعتوں نے آرمی چیف کے بارے میں عمران خان کے بیان کو دہشت گردوں کی حمایت کا اعلان اور ملک دشمنی کا اعتراف قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ بیان پاکستان کے عوام اور فورسز کے قاتل دہشت گردوں کی حمایت کا اعلان ہے،مذمتی بیان میں حکمران جماعتوں کا کہنا تھا کہ آرمی […]
سپریم کورٹ کے خلاف احتجاج میں انصار الاسلام کے سالار و رضا کار بھی پہنچیں، فضل الرحمان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تمام سیاسی جماعتوں کو پیر کے روز سپریم کورٹ کے خلاف احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی،ہفتہ کو جاری اپنے ایک ویڈيو پیغام میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایک مجرم کو یک طرفہ تحفظ اور وی آئی پی پروٹوکول دیا جارہا ہے، عوام […]
آئی ایم ایف کی شرط ، پراپرٹی سیکٹر پرمزید ٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئندہ بجٹ میں آئی ایم ایف کی شرط پر پراپرٹی سیکٹر میں مزید ٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے آگئی ،آئندہ بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر میں فائلز کی لین دین پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ ہاؤسنگ سوسائٹیز میں پلاٹ کی لین دین کرنے والے ایجنٹس کو […]
جتنے مرضی گھٹیا پن کا مظاہرہ کرو اب سلیکشن کی سہولت بند چکی ہے ،پی ڈی ایم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے عمران خان کے آرمی چیف کیخلاف بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جتنے مرضی گھٹیا پن کا مظاہرہ کرو اب سلیکشن کی سہولت بند ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم نے آرمی چیف کیخلاف پی ٹی آئی عمران خان کے بیان کی مذمت […]
وزیراعظم کا دورہ جناح ہاؤس ،پولیس افسر کا اہلکار سے جھگڑا ، تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،آئی جی کا نوٹس

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ جناح ہاؤس لاہور ،پولیس افسر کا اہلکار سے جھگڑا ، تشدد کا نشاننہ بنا ڈالا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ جناح ہاؤس لاہور ، اس موقع پر پولیس اہلکار اور افسران کا آپس میں جھگڑا ۔ اینٹی رائٹ فورس کے اہلکار نے اے ایس پی […]
جناح ہاوس کو پی ٹی آئی کے جھتوں نے نذر آتش کیا، وزیر اعظم محمد شہبازشریف

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا جوکام دشمن ملک 75 سالوں میں نہ کرسکا وہ پی ٹی آئی کے شر پسندوں نے کردیا۔ آج وزیر اعظم محمد شہبازشریف کی پاکستان سیف سٹی اتھارٹی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بھیانک ترین اور دلخراش واقعات پیش […]