عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات، ہائیکورٹ نے گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا،حکمنامہ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کو اسلام آباد میں درج کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے سے متعلق چار صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کردیا ۔تفصیلات کے مطابق یہ حکمنانہ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے جاری کیا ہے۔ تحریری حکمنامہ کے مطابق عمران خان کو فول پروف سیکورٹی […]
چیف جسٹس عمر عطاءبندیال نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطاءبندیال نے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطاء بندیال نے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلب ۔ ذرائع نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کی تعیناتی کی جائے گی […]
عمران خان کیخلاف 121 مقدمات پر کارروائی روکنے کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواستوں کا عبوری تحریری حکم نامہ جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواستوں کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا ، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی […]
منکی پاکس پاکستان ہی نہیں یورپ، امریکا سمیت 11 ممالک تک پھیل گیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) منکی پاکس صرف پاکستان میں ہی نہیں یورپ، امریکا سمیت 11 ممالک تک پھیل گیا ہے ۔سربراہ عالمی ادارہ صحت ٹیڈروس ایڈہنم نے اپنے بیان میں کہا کہ منکی پاکس کی صورتحال کا جائزے لے رہے ہیں۔ڈبلیو ایچ او اس بیماری سے متاثرہ ممالک کو معلومات فراہم کر رہا ہے ۔ انہوں نے […]
عمران نیازی کا آرمی چیف سے متعلق بیان جنونی ذہنیت کا عکاس ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا آرمی چیف سے متعلق بیان جنونی ذہنیت کا عکاس ہے۔ آ ج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان کے کہنے پر پی ٹی آئی کے […]
راجن پور،پنجاب پولیس کا کچے میں آپریشن جاری ، اہم کامیابی

راجن پور(نیوز ڈیسک) پنجاب پولیس کا کچے میں آپریشن جاری ، اہم کامیابی، بدنام زمانہ دہشتگرد گورا عمرانی کی بستی کچی جمال میں داخل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کچے میں جاری آپریشن میں اب تک 7 دہشت ہلاک کیے جا چکے ہیں جبکہ 22 زخمی اور 23 سہولت کاروں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ […]
سیکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل ، ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ پر حملہ کرنیوالے 6 دہشتگرد ہلاک،7 جوان شہید

راولپنڈی( نیوز ڈیسک) سیکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل ، ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ پر حملہ کرنیوالے 6 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے ،اس دوران ایک شہری سمیت 7 جوان شہید اور ایک خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوئے،سیکیورٹی فورسز بلوچستان کے امن و استحکام میں حائل رکاوٹوں کو ناکام بنانے کیلئے پُرعزم ہیں۔پاک […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف عسکری قیادت سے اظہاریکجہتی کیلئے آج جناح ہاؤس کا دورہ کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرِ اعظم شہباز شریف عسکری قیادت سے اظہاریکجہتی کے لیے آج جناح ہاؤس کا دورہ کریں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی سمیت دیگر حکام بھی ہونگے اس کے علاوہ وہ سی ایم ایچ اور سروسز اسپتال میں زیر علاج زخمی اہلکاروں کی عیادت بھی کریں […]
کابل ،وائلڈ پولیو وائرس کا کیس ننگرہار میں سامنے آگیا ،4 سالہ بچہ معذور

کابل(نیوز ڈیسک) وائلڈ پولیو وائرس کا کیس ننگرہار میں سامنے آگیا ،4 سالہ بچہ معذور ہوگیا۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق اس سال افغانستان کے صوبے ننگرہار میں 4 سال کا بچہ پولیو سے معذور ہوا ہے یہ رواں سال دنیا میں وائلڈ پولیو وائرس 1 سے 2 کیسز سامنے آئے ہیں ، پاکستان […]
کور کمانڈر ہاؤس سمیت دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالے شرپسندوں کی شناخت کر لی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور کے جناح ہاؤس اور دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالے شرپسندوں کی شناخت کر لی گئی ۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے جناح ہاؤس،کور کمانڈر ہاؤس سمیت دیگر عسکری تنصیبات پر حملہ کرنے والے ملزمان کیخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات چلائے جائیں گے ۔ واضح رہے کہ مشتعل افراد نے […]