اہم خبریں

چیف جسٹس عمر عطاءبندیال نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطاءبندیال نے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطاء بندیال نے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلب ۔ ذرائع نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کی تعیناتی کی جائے گی جس کے لیے جسٹس ریٹائرڈ اقبال حمید الرحمان کے نام پر غور کیا جائے گا یہ اجلاس 15 مئی کو ہوگا۔

متعلقہ خبریں