اہم خبریں

پاکستان کی انسانی ہمدردی،198 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان نے سزا مکمل کرنیوالے 198 بھارتی ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر کے راستے متعلقہ حکام کے حوالے کردیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ ماہی گیر اپنی سزا مکمل کر چکے ہیں اور ان قیدیوں کی بھارتی شہریت کی تصدیق بھی ہوچکی ہے ، انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت بھارتی […]

عمران خان کو کل این آر او مل گیا ،گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے انکشاف کیا کہ عمران خان کو کل این آر او مل گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ عمران خان ملک کیلئے سیکیورٹی رسک ہیں،عمران خان کا ایجنڈا صرف افواج پاکستان کو بدنام کرنا […]

سردار تنویر الیاس نے عمران خان کو دوچہروں والا آدمی قرار دیدیا

مظفرآباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قریبی ساتھی سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے عمران خان کو دوچہروں والا آدمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے حق میں جو چیز ہو اُسے ہی ماننے کیلئے تیار ہوتے ہیں، اپنے مطلب کیلئے لوگوں کو استعمال کرتے ہیں، […]

چیئرمین پیپلزپارٹی آج میئر کراچی کا اعلان کریں گے

کراچی(نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج میئر کراچی کا اعلان کریں گے۔تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کی خوشی میں پی پی پی آج شاہین کمپلیکس تا ٹاور ریلی نکالی جائے گی۔صوبائی وزیر سعید غنی کہتے ہیں پیپلز پارٹی کا دیگر جماعتوں سے رابطہ ہے، کراچی کا میئر پیپلز پارٹی کا ہی […]

ہوشاب ،سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ،جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ،جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد جہنم واصل کر دیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی )کے مطابق دہشتگردوں نے ہوشاب میں قائم سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا اور فائرنگ کاتبادلہ ہوا، فائرنگ کا واقعہ 11 اور […]

نجی آئل مل میں حفاظتی اقدامات کا فقدان ،زہریلی گیس نے 4 مزدوروں کی جان لے لی

ملتان(نیوز ڈیسک) نجی آئل مل میں حفاظتی اقدامات کا فقدان ،زہریلی گیس نے 4 مزدوروں کی جان لے لی ۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں بہاولپور روڈ پر قائم نجی آئل مل میں زہریلی گیس خارج ہونے پر 4 مزدور تیل کے کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگئے، مزدوروں کی لاشیں نکال کر نشتر اسپتال […]

رہائی پانے کے بعد عمران خان لاہور پہنچ گئے،کارکنوں کا پرتپاک استقبال

لاہور (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان لاہور پہنچ گئے،کارکنوکں کا پرتپاک استقبال ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کا قابلہ براستہ موٹر وے اسلام آباد سے ٹھوکر نیاز بیگ لاہور پہنچے کارکنوں کا پرتپاک استقبال ،سابق وزیر اعظم عمران خان کے حق میں نعرے بازی […]

پیر سے کیمبرج کے تمام امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برٹش کونسل نے کیمبرج کے تمام امتحانات پیر 15 مئی 2023 سے شیڈول کے مطابق دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ کیمبرج انٹرنیشنل اور برٹش کونسل کی ٹیموں کے درمیان سلسلہ وار بات چیت اور ملکی صورتحال کا بغور جائزہ لینے کے بعد کیا گیا۔فیصلے کے مطابق پیر 15 مئی 2023 سے […]

جنوبی کوریا نے روس کے بحری جہاز کو اسلحہ اور ہتھیار فراہم کیے، امریکی سفیر

واشنگٹن(نیوزڈیسک)جنوبی افریقا میں تعینات امریکی سفیر نے الزام لگایا ہے کہ جنوبی کوریا کی حکومت نے روس کے بحری جہاز کو اسلحہ اور ہتھیار فراہم کیے۔میڈیارپورٹس سفیر روبن برائٹی نے کہا کہ پچھلے سال 6 سے 8 دسمبر کے درمیان ایک بحری جہاز کیپ ٹاؤن کی سائمن ٹاؤن نیول بیس پر لنگرانداز ہوا تھا۔ان کا […]

پاکستان پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم دھرنے میں شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکمران اتحاد میں شامل پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ کے باہر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے دھرنےمیں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کے باہر دھرنے میں شرکت کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ ملک بھر سے […]