فوج میں کسی نےاستعفیٰ نہیں دیا،ملک میں مارشل لاء کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(نیوزڈیسک)ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ ملک میں مارشل لاء لگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ فوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے اندرونی اور بیرونی پروپیگنڈوں کے باوجود فوج متحد ہے اور رہےگی،نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں نقاب پوش ملزمان کا مسجد کے باہر نمازی پر تشدد

ٹورنٹو(نیوزڈیسک)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک نمازی کو دو نقاب پوش ملزمان نے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا۔ٹورنٹو کی بیت الامان مسجد اسکاربورو کے باہر ملزمان نے 67 سالہ محبوب العالم چوہدری کو مار پیٹ کرکے شدید زخمی کیا اور جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے۔پولیس واقعہ کی تفتیش کر رہی ہے، تاہم مسلم کمیونٹی میں […]
پچھلے تین دنوں میں مسلح جتھوں نے ریاستی اور عوامی املاک کو نقصان پہنچایا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کو نیب نے گرفتار کیا، حکومت نے گرفتار کرنا ہوتا تو 14 مہینے انتظار نہ کرتے، نیب نے قانون کے مطابق سیکورٹی مانگی اور حکومت نے فراہم کی، شہباز شریف بھی عدالت کے احاطے سے گرفتار ہوئے تھے، کیا اس وقت ایسے حالات پیدا کئے گئے؟ عمران خان […]
کل پنجاب بھر میں دیگر ملک کی طرح پرائیویٹ سکولز ریگولرشیڈول کےمطابق دوبارہ کھل جائیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کل پنجاب بھر میںدیگر ملک کی طرح پرائیویٹ سکولز ریگولرشیڈول کےمطابق دوبارہ کھل جائیں گے،صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے مطابق پنجاب سمیت ملک بھرپرائیویٹ سکولز ریگولر شیڈول کےمطابق تدریس کاسلسلہ جاری رکھیں گے، انہوں نے کہا کہحکومت تعلیمی اداروں کی فُول پروف سیکوریٹی اورتحفظ کیلیے خصوصی اقدامات کرے،بورڈز اورکیمبرج […]
تعلیمی بورڈ راولپنڈی نے نہم امتحان فرسٹ اینول 2023 کے ملتوی ہونے والے پرچہ جات کی کوئی ڈیٹ شیٹ جاری نہیں گئی،چیئرمین

راولپنڈی( اے بی این نیوز )چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے کہا کہ تعلیمی بورڈ راولپنڈی نے نہم امتحان فرسٹ اینول 2023 کے ملتوی ہونے والے پرچہ جات کی کوئی ڈیٹ شیٹ جاری نہیں کی سوشل میڈیا پر فیک خبریں گردش کر رہی ہیں جس میں کوئی صداقت نہیں ہے جب بھی پنجاب لیول پر […]
عمران خان کا ویڈیو بیان کام کر گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ سے روانہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )مجھے ضمانت کے باوجود زبردستی ہائیکورٹ میں رکھا گیا ہے، عوام پر امن احتجاج کریں، بد نیتی سامنے آگئی یہ لوگ مجھے ہوئیکورٹ سے روانہ نہیں ہو نے دے رہے،عمران خان کا ویڈیو بیان سامنے آگیا،بیان ریلیز ہو تے ہی عمران خان ہائیکورٹ سے روانہ، عمران خان کی گاڑی موٹر […]
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک بھر سے کارکنوں کو اسلام آباد طلب کرلیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک بھر سے کارکنوں کو اسلام آباد طلب کرلیا ،ترجمان جے یو آئی اسکم غوری کے مطابق تمام کارکن 14 مئی کو اسلام آباد پہنچیں،قافلے سپریم کورٹ کے سامنے پرامن احتجاجی مارچ میں شریک ہو،صوبائی اور ضلعی سطح پر تنظیمیں فوری تیاری […]
اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو جوب دہ حکومت ہو گی،رانا ثنا اللہ،سیکورٹی کلئیر
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آئی جی اسلام آباد نے عمران خان کو روانگی کیلئے گرین سگنل دیدیا، عمران خان نے آئی جی سے روٹ کلئیر ہو نے کی تحریری گارنٹی مانگ لی،آئی جی نے عمران کان سے کمرہ عدالت میں ملاقات کی اور ان کو روٹ کلیئر ہو نے بارے ااگاہ کیا، ادھر […]
کل اپنے خطاب میں عوام کو پرامن رہنے کا کہوں گا، عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ وہ کل اپنے خطاب میں عوام سے پرامن رہنے کا کہیں گے۔کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میںانہوں نے کہا کہ عوام سے خطاب میں کہوں گا کہ یہ ملک اور فوج اپنی ہے۔عمران خان نے کہا کہ لیڈر […]
اسلام آباد میں جی الیون اور جی تھرٹین کے علاقے میں پولیس پر فائرنگ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد میں جی الیون اور جی تھرٹین کے علاقے میں پولیس پر فائرنگ جس کے بعد ایریا میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے، ادھر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو حفاظتی تحویل میں لینے کا بھی عندیہ دیا ہے۔ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق […]